کراچی: جیل چورنگی پر 15 منزلہ عمارت کے سپر اسٹور میں لگی آگ چوتھے روز بھی مکمل طور پر نہ بجھائی جاسکی، آگ پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کے 18، نیوی کے 2، کے پی ٹی کے 2، رینجرز کے 2 فائرٹینڈرزاور 4 واٹر پمپس کام کررہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پہلی منزل پر مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 865 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار 135 میگاواٹ ہے اور طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے۔ پانی سے 4 ہزار 622 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے اور سرکاری تھرمل مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ کی گرفتاری کی استدعا کردی
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ہوئی، جہاں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش ہو گئے۔ اس موقع پر ایف آئی اے عدالت سے نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری طلب کرلی۔ مزید پڑھیں
یوکرین کی لڑائی کو 100دن ہو گئے: کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی جاری
ویب ڈیسک — ایسے میں جب یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی بتا رہے ہیں کہ روسی افواج یوکرین کےتقریباً 20 فی صد علاقے پر قابض ہوچکی ہیں، اس لڑائی کو جمعےکو پورے 100 دن ہوگئے ہیں اور اب بھی کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ لگزمبرگ کے پارلیمان کے ورچوئل اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں
’پیٹرولیم منصوعات میں مزید اضافے کا امکان موجود ہے’
کراچی — کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ کا رہائشی نبیل اشرف کورنگی صنعتی ایریا میں تولیہ فیکٹری میں کام کرنے کے ساتھ ایک ایپ کے تحت موٹرسائیکل پر سواریاں بھی اٹھاتے ہیں۔ دو نوکریاں کرنے پر نبیل کو مجموعی طور پر بمشکل 35 سے 40 ہزار روپے ماہانہ بچ پاتے ہیں۔ لیکن حکومت کی جانب مزید پڑھیں
کالجز میں 10جون سے 11اگست تک تعطیلات کی منظوری
مظفرآباد: حکومت آزادکشمیر نے کالجز میں 10جون سے 11اگست تک گرمائی تعطیلات کی منظوری دیدی، سیکرٹریٹ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق جملہ تعلیمی ادارہ جات سرکاری بشمول نجی کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات 10 جون تا 11 اگست 2022 کیے جانے کی مزید پڑھیں
سولر سسٹم پر سیلز ٹیکس ختم ہونے کا نوٹیفیکیشن تاحال جاری نہ ہوسکا
بٹ خیلہ: وزیر اعظم کی طرف سے سولر سسٹم پر سیلز ٹیکس ختم ہونے کا نوٹیفیکیشن تاحال جاری نہ ہوسکا ،سولر سیلز ٹیکس کی صورت حال واضح نہ ہونے کی وجہ سے کنٹریکٹروں نے ملاکنڈ میں سولر ٹینڈر کا بائیکاٹ کرکے آٹھ ٹینڈرز میں شامل نہیں ہوئے، دوبارہ ٹینڈر طلبی پر منصوبوں میں کروڑوں روپے مزید پڑھیں
یہ حکومت نہیں پاکستانی عوام پر عذاب ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو عوام کو ” ریلیف ” دینے کے بہانے مسلط کئے گئے وہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 60 روپے اور بجلی کے ٹیرف میں ایک دن میں47فیصد کا ہوشربا اضافہ کر چکے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کا کہنا مزید پڑھیں
یورپی یونین کا روس سے تیل کی درآمد کو 92 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ
یورپی یونین کے رکن ممالک نے روس سے تیل کی درآمدات پر پابندی عائد کرنے والے سرکاری فیصلے پر مبنی نئے پابندیاں پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کے موجودہ صدر فرانس کےسرکاری سماجی اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا کہ روس کے خلاف پابندیوں کے چھٹے پیکج کی لکسمبرگ مزید پڑھیں
آرمینی فوج کی آذری علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ،آذربائیجان کی جوابی کاروائی
آرمینی فوجیوں نے آذری چوکیوں پر مارٹر گولوں کا استعمال کیا ہے ۔ آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق،گزشتہ شب کل بجر کے دیہاتوں زیلیک اور یلیجہ پر آرمینی فوج نے بلا اشتعال فائنرگ شروع کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ آرمینی فوج نے اس حملے میں مارٹر گولوں کا بھی استعمال کیا جس کے مزید پڑھیں