کورونا وبا کے باعث دو برسوں تک حج کی ادائیگی کے عمل میں خلل کے بعد امسال انڈونیشیا سے رختِ سفر باندھنے والا عازمین ِ حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا۔ وبا کے باعث دو برسوں سے وسیع حفاظتی اقدامات کے ساتھ سر انجام دیے گئے فریضہ حج کو امسال بھی بعض اقدامات مزید پڑھیں
زمرہ:
میں مسک کے چاند کے سفر میں کامیابی کا دعا گو ہوں، صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کے ملکی معیشت کے بارے میں مایوس کن بیانات پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں’’ان کے چاند کے سفر میں کامیابی کی تمنا کرتا ہوں۔‘‘ بائیڈن نے اختتام الہفتہ کی چھٹیاں منانے کے لیے دیلا ویئر سے کل اعلان کردہ روزگار کے مزید پڑھیں
جہلم میں افسوسناک واقعہ، 5 افراد نے حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
جہلم میں افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں پانچ افراد نے گھر میں گھس کر ایک حاملہ خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ديا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل مزید پڑھیں
چین کی ہنگامی امدادی ادویات کی پہلی کھیپ سری لنکا پہنچ گئی
کولمبو: چین کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنا پر فراہم کی جانیوالی ادویات کی ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ سری لنکا کے بندرانائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئی ہے۔ امداد حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے چینی سفیر چھی ژین ہونگ نے کہا کہ چین سری لنکا کو درپیش مشکلات اور چیلنجزسے مکمل مزید پڑھیں
بھارتی وزیر خارجہ کی یورپی ممالک پر شدید تنقید
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یورپی ممالک کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کو اس سوچ سے باہر نکلنا ہوگا کہ یورپ کا مسئلہ ساری دنیا کا مسئلہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یورپی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سوئی سدرن اور کے الیکٹرک میں تنازع، 17 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا خدشہ
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی) نے کے الیکٹرک کو گیس کی فراہمی کم کرنے کا اشارہ دے دیا جس کے بعد کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ کر 17 گھنٹے تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق کے الیکٹرک 2 ارب 46 کروڑ کا پہلے مزید پڑھیں
چلڈرن ہسپتال میں لگی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، ادویات جل کر راکھ
لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں لگی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، ریسکیو کی 20 گاڑیوں سمیت 60 ورکرز نے آپریشن میں حصہ لیا، کرورڑوں کی ادویات جل کر راکھ ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے چلڈرن ہسپتال کے تھرڈ فلو میں صبح سویرے بھڑک اٹھی جس پر 7 گھنٹے بعد قابو مزید پڑھیں
کراچی: اورنگی ٹاؤن لوٹ مار کرنے والے ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں شہری سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوشہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، نامعلوم افراد نے ملزمان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے دو ڈاکو اسپتال میں دوران علاج چل بسے، پولیس کا کہنا ہے کہ تیسرا ڈاکو اسپتال میں زیرعلاج ہے جس کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
20 کھلاڑی اور تین آفیشلز پر مشتمل عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی :عمان ماسٹرز ہاکی ٹیم کا 23رکنی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا، جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ اولمپیئن سمیر حسین نے استقبال کیا اس موقع پر سابق انٹرنیشنل کھلاڑی محمد علی خان اور عمان ٹیم کے لائزن آفیسر سید آل حسن بھی موجود مزید پڑھیں
صدر علوی نے نیب اور الیکشن ایکٹ ترامیمی بلز واپس بھجوا دیے
اسلام آباد — صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے حال ہی میں مںظور کیے جانے والے الیکشن ایکٹ اور نیب ترمیمی بلز پر دستخط کے بجائے اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیے ہیں۔ صدرِ پاکستان کے دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں