عینی شاہدین کی طرف سے لی گئی فوٹیج میں فلاڈیلفیا، پنسلوینیا، امریکہ میں فائرنگ کی آواز کے بعد لوگ حفاظتی مقام کی طرف بھاگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ فلاڈیلفیا کی ایک پرہجوم سڑک پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پنسلوینیا حملہ نیویارک، ٹیکساس اور اوکلاہوما میں درجنوں افراد کے ہلاک ہو نے والی وسیع پیمانے پر فائرنگ کے کچھ ہی مدت بعد ہوا۔ ان واقعات نے ملک میں اسلحہ کے کنٹرول کے بارے میں سخت بحث کو ایک بار پھر جنم دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ہریانہ کی تمام 20 جیلوں میں بورڈ آف وزیٹرس تشکیل، قیدیوں کے حقوق کی نگرانی ہوگی
- اویسی اور چندرشیکھر پر اکھلیش کا حملہ، کہا- ’سیاست کے سیاح‘ انتخابات قریب آتے ہی سرگرم
- مولانا آزاد اور نہرو کی دوستی محض سیاسی نہیں، گہرا ذاتی رشتہ بھی تھی: جے رام رمیش
- چھٹھ پوجا کے موقع پر دہلی میٹرو کی خصوصی سہولت، 16 نومبر کو صبح 4:30 بجے سے شروع ہوں گی خدمات
- شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر ترین مسلمان شخصیات میں فہرست میں سرفہرست ،عطااللہ تارڑ کی قوم کو مبارکباد