کراچی : پی آئی اے کا حج آپریشن 31 مئی سے شروع ہو گا، قومی ایئر لاین نے حج آپریشن سے متعلق کرائے اور قواعد جاری کردیئے ہیں ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حج آپریشن پروازوں کے کرائے نارتھ اور ساوتھ ریجن کے تحت مقرر کئے گئے ہیں۔ کرائے کی ڈالر کرنسی کے مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ کا بجٹ منگل 14جون جو پیش کیا جائے گا
کراچی:سندھ حکومت کی جانب سے مالی سال 2022-23 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت صبح 11 بجے صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوگا، صوبائی حکومت کا بجٹ 1500 ارب روپے سے زائد کا ہوگا۔ 14 جون کو پیش کیے مزید پڑھیں
پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ کی ایران میں شاندار کامیابی
تہران: پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے شاندار کامیابی سمیٹتے ہوئے ایران میں منعقدہ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچ بولٹ کہلانے والے ایتھلیٹ معید بلوچ چار سو میٹر کی دوڑ میں دوسرے نمبر پر آئے، انہوں نے 46 عشاریہ 73 سیکنڈ میں چار سو میٹر کا مزید پڑھیں
انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، دونوں بورڈز میں بات چیت جاری
لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کے لیے دونوں بورڈز میں بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ شیڈول کو جلد حتمی شکل دینے کا خواہشمند ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا انحصار پاک مزید پڑھیں
برازیل میں شدید بارشیں،84 افراد ہلاک
برازیل میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک جبکہ درجنوں دیگر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں مٹی کے تودے گرنے، مکانات کی تباہی، اور سڑکوں پر سیلابی ریلے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس دوران برازیل کی شمال مشرقی ریاست پیرنامبوکو کے مزید پڑھیں
دعا زہرہ کیس، سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا
دعا زہرہ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کامران افضل سے چارج واپس لینے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے آئی جی سندھ کو کام کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔عدالت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آئی جی سندھ کا چارج کسی اہل افسر مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس نے مارچ سے قبل مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں فلسطینوں کو محصور کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
لاہور، پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق
لاہور: لاہور کے علاقے مصری شاہ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پتنگ بازی کے خونی کھیل نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی ، 18 سالہ مبین اپنے کزن کے ہمراہ برگر لینے گیا تھا۔پولیس نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی مزید پڑھیں
حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کیخلاف جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
لاہور: حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کا جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادیا ہے ۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16صفحات کا جواب جمع کرایا جس میں انہوں نے وزیراعلی کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کو جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی استدعا کی مزید پڑھیں
لاہور، 10کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا ہونے والا بچہ بازیاب
لاہور: لاہور کے علاقہ سندر سے 10 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا ہونے والا بچہ بازیاب کروالیا گیا ہے ۔ سی آئی اے پولیس نے بتایا کہ 5 سالہ عریض کو پولیس ٹیم نے سندر سے برآمد کرکے والدین کے حوالہ کردیاہے۔ عریض کو سندر کے علاقہ سے گھر کے سامنے سے ماسک لگائے مزید پڑھیں