لاہور(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عزت اور ذلت کے فیصلے زمینوں پر نہیں آسمانوں میں ہوتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے لکھا کہ توشہ خانہ سے لے کرملک ریاض خانہ تک مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک میں انتشار کی سیاست کیلیے کوئی جگہ نہیں ‘ احسن اقبال
بدوملہی (آ ن لائن)ملک میں انتشار کی سیاست کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے لانگ مارچ اور دھرنوں کی آڑ میں حکومتیں تبدیل نہیں کی جاسکتی جب بھی ملک ترقی کی جانب چلنا شروع ہوتا ہے تو عمران نیازی ملکی ترقی کی روکنے کے لیے لانگ مارچ اور دھڑنوں کی کال دے دیتا ہے۔ ان مزید پڑھیں
اسلام آباد کوپی ٹی آئی کا ناچ گھر نہیں بننے دیں گے‘سعد رفیق
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کوپی ٹی آئی کا ناچ گھر نہیں بننے دیں گے، جلسوں کی اجازت انتظامیہ دیتی ہے ، عدلیہ نہیں ، عدلیہ کوانتظامیہ بنانے یا سیاست کے لیے عدلیہ کا فورم استعمال کرنے سے گریزکیاجائے۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں
ورلڈ کپ لیگ 2، امریکا نے ا سکاٹ لینڈ کو 104 رنز سے ہرا دیا
پرلینڈ(جسارت نیوز)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں امریکا نے اسکاٹ لینڈ کو 104 رنز سے شکست دے دی۔چوائس موسا اسٹیڈیم، پرلینڈ میں کھیلے گئے لیگ کے 79 میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنائے، سوشانت موڈانی نے 77 مزید پڑھیں
دوسری گیٹورڈ ٹرافی ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گیٹورڈ ٹرافی ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کا یونین کلب میں آغاز ہوگیا، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر محمد خالد رحمانی نے چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں شاکر حسین، ایریا منیجر پاکستان بیوریج لمیٹڈ، محمد شاکر، (این جی او رہنما) شریک تھے۔ سیما شاکر (این جی مزید پڑھیں
ہاکی فیڈریشن کے صدر کرسی چھوڑنے کو تیار نہیں ، انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے ایشیا ہاکی کپ میں ورلڈ کپ کوالیفائی نہ کرنے کی وجوہات جانچنے کیلئے اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں اولمپیئن ناصر علی, کے پی کے ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ پر مبنی تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ پاکستان مزید پڑھیں
نائیجیریا: گرجا گھر میں بھگدڑ مچ گئی،31 افراد ہلاک
نائیجیریا کے پورٹ ہارکورٹ شہر کے ایک گرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے اکتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ لوگ ایک فلاحی تقریب کے آغاز کا انتظار کر رہے تھے جس میں لوگوں کو تحائف اور کھانا بانٹا جانا تھا۔ ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں مزید پڑھیں
شمالی شام میں آپریشن کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی شام میں ممکنہ طور پر شروع ہونے والے آپریشن سے متعلق کہا کہ ہماری فوج کسی بھی وقت رات کے اندھیرے میں دہشتگردوں پر کاری ضرب لگائیں گے جو کہ وقت کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے آذربائییجان سے واپسی پر طیارے میں اخباری نمائندوں کے سوالوں کا جواب دیتے مزید پڑھیں
بھارت کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر : غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں شوپیاں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں عصمت دری اور قتل کا شکار بننے والی دو خواتین نیلوفر اورآسیہ کے اہلخانہ تیرہ سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے 29مئی 2009کوشوپیان میں آسیہ اور مزید پڑھیں
ٹنڈوالٰہیار،لونڈبرادری کا نوجوان پر تشدد کیخلاف احتجاج
ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) ٹنڈو الٰہیار گزشتہ دنوں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو نے کے بعد لونڈ برادری اور آرائیں برادری میں مقدمات درج کروانے کا عمل جاری لونڈ برادری نے نوجوان پر بہمانہ تشدد کا تھانہ پیارو لونڈ پر مقدمہ درج کروایا تھا۔مقدمے میں مطلوب افراد کی عدم گرفتاری پر لونڈ برادری نے احتجاج مزید پڑھیں