وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے سستا کردیا گیا ہے جبکہ 10 کلو کے تھیلے پر 90 روپے کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 کلو کا تھیلا 980 روپے مزید پڑھیں

‘تُم تینوں سے تو واللّہ اللّہ پوچھے گا‘ عامر لیاقت نے اپنی تینوں بیویوں کیساتھ ویڈیو شئیر کردی

عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک خصوصی اسٹوری لگائی جس میں انہوں نے اپنی سابقہ بیویوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں۔ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال اور طوبہ سمیت دانیہ شاہ کے لیے پیغام جاری کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا۔ کالام میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اعلان کیا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں کارکنوں کے قتل کی ایف آئی آر وزیراعظم مزید پڑھیں

امریکہ میں بندوق رکھنا آئینی حق کیوں ہے؟

یہ دنیا کے کسی بھی ملک میں ناقابل تصور لگتا ہے، لیکن امریکہ میں ایسا نہیں ہے۔ یہاں اسلحہ رکھنا بنیادی حق ہے اور اسے آئین سے تحفظ حاصل ہے۔ 15 دسمبر 1791ء کو، نو تشکیل شدہ امریکہ نے بل آف رائٹس کی منظوری دی، آئین میں پہلی دس ترامیم جو لوگوں کے بنیادی حقوق مزید پڑھیں

امریکہ چین کی پالیسیوں کو داغدار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، چین

بیجنگ: چین نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی گزشتہ روز کی اس تقریر پر کڑی تنقید کی ہے جس میں انہوں نے دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان طاقت کے توازن پر توجہ مرکوز کراتے ہوئے چینی پالیسیوں پر نکتہ چینی کی تھی۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے بیجنگ میں مزید پڑھیں