اسلام آباد( آن لائن) ملک بھر میں کورونا نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 90 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 16 ہزار 413 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں کورونا کے مزید 90 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، ملک مزید پڑھیں
زمرہ:
شہبازوحمزہ کی عبوری ضمانت میں4جون تک توسیع
لاہور(نمائندہ جسارت) لاہور کی خصوصی عدالت نے 16ارب روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں4جون تک توسیع کر دی۔ہفتہ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،کیس کی سماعت جسٹس اعجاز حسن اعوان کررہے تھے۔شہباز شریف اور حمزہ مزید پڑھیں
معیشت کو بچانے کیلیے جلد بڑے فیصلے کرنا ہونگے‘ شیخ رشید
راولپنڈی(صباح نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی تباہی سے بچنے کے لیے عدلیہ، اداروں اور سیاستدانوں کو فوری بڑے فیصلے کرنے ہوں گے،ورنہ معاشی تباہی دروزاے پر دستک دے رہی ہے،30روپے فی لٹرپیٹرول میں اضافے کی پہلی قسط اور2 ہزار روپے مہینے خیرات کی جھوٹی تسلی معیشت کو تباہ مزید پڑھیں
فواد چودھری اور فراز چودھری کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور فراز چودھری کی حفاظتی ضمانت 10 روز کے لیے منظور کرلی۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تناظر میں جہلم میں درج مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس، معروف بزنس مین اور ریٹائرڈ جنرل نے عمران خان کا مارچ ختم کروایا
خبریں ہیں کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا اسلام آباد مارچ ختم کرانے میں جن شخصیات نے اہم کردار ادا کیا، ان میں ایک سابق آرمی جنرل، سابق چیف جسٹس اور ملک کے معروف بزنس مین شامل تھے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج کے لئے سب سے بڑا چیلنج عمران خان مزید پڑھیں
ہم آپ کیساتھ مذاکرات نہیں کر سکتے، حکومت نے عمران خان کو صاف انکار کردیا
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم کہتے تھے مذاکرات ہونے چاہیں تو آپ کہتے تھے این آر او نہیں دوں گا، اب ہم آپ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرسکتے۔ آپ کو این آر او نہیں ملے گا۔ مزید پڑھیں
امریکہ میں جانوروں پر ظلم کرنے کے الزام میں خاتون گرفتار
واشنگٹن: امریکا میں ایک خاتون کو جانوروں پر ظلم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلوریڈا پولیس ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ امریکی ریاست میسوری کی رہائشی ٹیسیا وائٹ نامی خاتون فلوریڈا میں اپنے پالتو کتوں کے ہمراہ گھومنے آئی، دوران سفر خاتون ایک ریسٹورینٹ میں کھانا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکا بڑا فیصلہ، گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر مکمل پابندی عائد
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر پابندی لگانے کی اصولی منظوری دے دی ہے او رکہاہے کہ تاریخی پارک کو جلسوں کیلئے استعمال کرنا کسی طور پر مناسب نہیں۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے گریٹر اقبال میں داخلہ فیس لگانے کی تجویز مسترد کردی مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے پھینکا گیا پیٹرول بم قابل مذمت ہے،حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پھینکا گیا پیٹرول بم قابل مذمت ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت نے پیٹرول بم پھینکا ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے، اس سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا ہر شخص اس مزید پڑھیں
ایٹمی قوت بننا وطن سے محبت کرنے والوں کا عظیم کارنامہ ہے، ق لیگ
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ پاکستان دنیائے اسلام کا واحد ایٹمی طاقت ہے، پاک افواج. قومی سلامتی کے ادارے اور محب وطن قوتوں پاکستان نے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان و دیگر سائنسدان کو خراج تحسین پیشں کرتے ہیں مزید پڑھیں