پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 30روپے فی لٹراضافہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول، ڈیزل،مٹی کے تیل  کی قیمت میں 30 روپے  فی لٹر اضافہ کردیا گیا، نئی قیمتوں  کا اطلاق  آج رات12 بجے سے ہوگا۔ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک لٹر پٹرول 179.86روپے، ڈیزل 174.15 روپے، لائٹ ڈیزل 148.31 روپے جبکہ مٹی کا مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ٹیلی فونک رانبطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس ٹیلی فونک رابطے میں  ترکی اور آسٹریا تعلقات اور 24 فروری سے جاری روس یوکرین جنگ کے حوالے سے پیش رفت پر مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں شمالی کوریا پر پابندیوں کی امریکی کوشش ناکام

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سلامتی کونسل میں شمالی کوریا پر پابندیوں کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق روس اور چین نے متفقہ طو پر پیانگ یانگ کے خلاف پیش کردہ قرار داد ویٹو کردی ۔ امریکا نے یہ قرارداد پیانگ یانگ کی طرف سے بین البراعظمی سمیت 3میزائلوں کے تجربات کرنے کے بعد مزید پڑھیں

لبنان: ڈاکٹروں نے معاشی بحران پر 2روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا

بیروت: لبنان میں ڈاکٹر مرکزی بینک کے باہر احتجاج کررہے ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں ڈاکٹروں نے معاشی بحران پر 2روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے نے دارالحکومت بیروت میں مرکزی بینک کے باہر ریلی نکالی،جس میں تیزی سے بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے خلاف 2روزہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست پنسلوانیا میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک

ہیرسبرگ: امریکی ریاست پنسلوانیا کے گھر میں آتشزدگی کے بعد امدادی کارروائی کی جارہی ہے ہیرسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوررے گھر کو اپنی لپیٹ میں مزید پڑھیں

عمران خان کی لانگ مارچ میں ناکامی پر اراکین اسمبلی سے وضاحت طلب

سرگودھا(صباح نیوز )پی ٹی آئی کے قائد عمران خان نے لانگ مارچ میں ناکامی پر اراکین اسمبلی اور ضلعی عہدیدارن سے وضاحت طلب کرلی۔پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے 25 مئی کو لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کے واضح احکامات جاری کیے تھے اور جگہ جگہ جلسوں میں وہاں اراکین اسمبلی، سینیٹر کے ساتھ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بجلی کا بحران شدید،کئی علاقوں میں ٹرانسفارمرز ناکارہ

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) شدید گرمی کے دوران بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقوں میں ٹرانسفارمرز ناکارہ ہوگئے، حیسکو انتظامیہ نے آنکھیں بند کرلی،پھلیلی کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے شاہراہ بلاک کردی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزایکسٹیشن کالونی یونٹ نمبر4میں بجلی بندش کے باعث پانی کی قلت بھی پیدا ہوگئی، علاقے میں ایک ماہ مزید پڑھیں

وفاقی وزارت خزانہ کی اعلیٰ تعلیم کیلیے دی جانیوالی گرانٹ میں کمی

مظفرآباد(صباح نیوز)وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے اعلیٰ تعلیم کے لیے دی جانے والی گرانٹ میں نمایاں کمی کے بعد آزاد کشمیر کی 5سرکاری جامعات سمیت ملک کے چاروں صوبوں میں قائم 141 سرکاری جامعات کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے۔ حکومت نے اگلے مالی سال میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے موجودہ سالانہ بجٹ مزید پڑھیں

قطر فٹ بال عالمی کپ کے دوران میں شٹل پروازیں چلانے کا فیصلہ

دوحا(جسارت نیوز)قطرایئرویز نے بتایا ہے کہ خلیجی عرب فضائی کمپنیاں فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کے انعقاد کے دوران میں قطر کے لیے روزانہ 160 سے زیادہ شٹل پروازیں چلائیں گی جس سے شائقین میچ سے قبل قریبی شہروں سے پرواز کرسکیں گے اور دن کے اختتام پرآبائی یا اقامتی شہروں کو واپس جاسکیں مزید پڑھیں