اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتھے کے سربراہ عمران خان بھول میں نہ رہنا، اگر تم سمجھتے ہو کہ بلیک میل کرلو گے تو اپنے گھر میں ڈکٹیشن دینا اس ایوان کو ڈکٹیشن نہیں دے سکتے،الیکشن کافیصلہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
شریف حکومت نے قوم پر پہلا پیٹرول بم گرادیا، فی لیٹر30روپے اضافہ
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نفاذ رات 12 بجے سے ہی ہوگیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ قیمت میں اضافے کے بعد پیٹرول 179 روپے 86 مزید پڑھیں
سری لنکا اور آسٹریلیا کے وائٹ بال میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا
کولمبو(جسارت نیوز)سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے حالات کے باعث سری لنکا میں وائٹ بال میچز کے وقت کو تبدیل کیا گیا ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ 7 جون سے 24 جون مزید پڑھیں
ہیروز ہاکی کلب ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن میر
میرپورخاص(بیورو رپورٹ) ہیروز ہاکی کلب ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن میرپورخاص کے زیر اہتمام کھیلے جانے والی چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپیئن شپ کی چیمپیئن بن گئی،شہید ذوالفقار علی بھٹو ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والی ہاکی چیمپیئن شپ کا فائنل میچ شاہین ہاکی کلب اور ہیروز ہاکی کلب کے درمیان کھیلا مزید پڑھیں
امریکی سیاست میں گن لابی کے اثرات پر ایک بار پھر سوالیہ نشان
No media source currently available
اقوام متحدہ کا قیام امن کی خاطر جان دینے والےچھ پاکستانیوں کے لیے بعد از مرگ اعزاز
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی جانب سے امن کے قیام میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جان دینے والے پانچ پاکستانی فوجیوں اور ایک شہری کو جمعرات کے دن بعد از مرگ اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ چھ پاکستانی دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ان 117 امن فو جیوں میں شامل ہیں مزید پڑھیں
بے امنی،بجلی بحران نے کاروبار کرنا مشکل بنا دیا،الطاف میمن
ڈویژنل کمشنر حیدرآبادندیم الرحمن میمن اور حیدرآباد اسمال ٹریڈرز کے صدر الطاف میمن تاجروںسے خطاب کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل کمشنر حیدرآباد ندیم الرحمان میمن نے کہا ہے کہ حیدرآباد ہم سب کا شہر ہے اور ہم سب کو مل کر ذمے مزید پڑھیں
حکومت نے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ
حکومت نے ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط مانتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عوام پر بوجھ ڈالنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح مزید پڑھیں
عمران خان کی سیاست، ’’حب الوطنی کارڈ‘‘ اور ’’اسلامی ٹچ‘‘
عمران خان کی سیاست محض جذباتی عوام کی وجہ سے اب تک زندہ ہے، اور چونکہ عمران خان بھی پاکستانی عوام کے مزاج سے بخوبی واقف ہیں، اس لیے وہ اپنی سیاست میں مستقل ’’اسلامی ٹچ‘‘ اور ’’حب الوطنی کارڈ‘‘ کا استعمال کرکے عوام کے جذبات بھڑکا رہے ہیں۔ عمران خان کی اس سیاست کا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں مچھلی کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق
ریاض:سعودی عرب میں حقل کمشنری کے شہزادہ فہد بن سلطان پارک کے ساحل پر الرقدہ مچھلی کے کاٹنے سے ایک پیراک خاتون کے جسم میں زہر پھیل گیا جس سے وہ جاں بحق ہو گئیں۔ زہرآلودہونے کی وجہ سے اس مچھلی کوبچھومچھلی کہا جاتا ہے۔سمندر میں تیراکی کے دوران اس مچھلی نے خاتون کو کاٹ مزید پڑھیں