جماعت اسلامی فرسودہ نظام تبدیل کرکے اسلامی نظام نافذکریگی،محمد حسین محنتی

کراچی: امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ انتخابات ملک میں تبدیلی کا ذریعہ، جماعت اسلامی نہ صرف سود بلکہ پورے نظام کو تبدیل کرنے کی جدوجہد کررہی ہے، ہمارے انتخابات میں حصہ لینے کا مقصد اور جدوجہد کا مرکز ومحور صر ف سیٹیں حاصل کرنا نہیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے بل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور: تحریکِ انصاف نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے خاتمے اور اووسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے بل کوعدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر بابراعوان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں شہباز حکومت کی جانب سے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے خاتمے کے بل پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

 اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون سازی ریورس کرنا ہوگی،رضاربانی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے حکومت کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کے معاملے پر ڈٹ جانے مشورہ دے دیا، جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوان کو اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون سازی ریورس کرنا ہوگی، آج پارلیمنٹ کی مزید پڑھیں

سندھ تائیکوانڈو کپ کراچی نے جیت لیا، حیدرآباد نے دوسری سکھر نے تیسری پوزیشن حاصل کی

کراچی : سندھ تائیکوانڈو کپ کراچی ٹائٹنز نے 359 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ حیدرآباد 153 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور سکھر 124 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ میرپورخاص کی ٹیم کو بہترین ڈسپلن ٹرافی دی گئی ، ایونٹ میں انڈر 14(کیڈٹ)، انڈر 17 (جونیئر) اور اوور 17 (سینئر) مرد مزید پڑھیں

عمر قید کی سزا کے بعد یاسین ملک کے پاس اب کیا قانونی آپشنز ہیں؟

سرینگر —  بھارتی عدالت کی جانب سے علیحدگی پسند کشمیری اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں عمر قید کی سزا سنانے پر مختلف سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کی جانب سے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یاسین ملک کو نئی دہلی مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست خارج؛ ’سپریم کورٹ کا سیاسی جماعتوں پر اعتماد ختم ہوا‘

اسلام آباد —  سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ بدھ کو پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کے موقع پر مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے حوالے سے سپریم کورٹ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا سویڈن اور فن لینڈ کے حکام سے مذاکرات

 صدارتی ترجمان ابراہیم قالن سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان نیٹو کی رکنیت کے مذاکرات  کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم نے یہ واضح کر دیا کہ اگر ترکی کے سیکورٹی خدشات کو ٹھوس اقدامات اور ایک مخصوص ٹائم ٹیبل کے ساتھ پورا نہیں کیا گیا تو یہ عمل آگے نہیں مزید پڑھیں

سندھ 46 فیصد، بلوچستان 84 فیصد پانی سے محروم ہے، قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو بتایا گیا ہے کہ سندھ کو پنجاب میں (تونسہ اور گدو بیراجوں کے درمیان) اپنے پانی کے 46 فیصد حصے سے محروم رکھا جارہا ہے اور بلوچستان، سندھ میں اپنے پانی کے تقریباً 84 فیصد حصے سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی محمد مزید پڑھیں

عمران خان ڈکٹیشن اپنے گھر میں دو، الیکشن کب ہونگے، اس کا فیصلہ ہم کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں آج جتھے کے سربراہ پر یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ہم خود یہ فیصلہ کرینگے کہ الیکشن کب کرانے ہیں۔ ہم تمہاری بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جب مزید پڑھیں