بہاولپور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق چولستان میں فلٹریشن پلانٹ اور الخدمت ریلیف بیس کے افتتاح کے بعد دعا کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں مسئلہ صرف حکمرانوں کی نااہلی ہے۔ ملک کے حکمران اپنے جانوروں کو ووٹرز اور سپورٹر پر ترجیح مزید پڑھیں
زمرہ:
دوسرا ٹیسٹ ، بنگلا دیش کے 5وکٹوں کے نقصان پر 277رنز
ڈھاکا(جسارت نیوز)بنگلا دیش نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنالئے، مشفق الرحیم اور لٹن داس نے ناقابل شکست سنچریاں اسکور کیں، گزشتہ روز شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم، میر پور میں شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں
نیشنل بینک باسکٹ بال کپ، بحریہ کلب نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں بحریہ کلب نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ فردوس اتحاد سوشل اینڈ اسپورٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے انٹر نیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ پر ”14واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پہلے کوارٹر فائنل میچ مزید پڑھیں
چیف آف ارمی اسٹاف ہاکی ، سینٹرل کا ٹائٹل کراچی گلیڈی ایٹرز کے نام
چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل چیمپئن شپ کا فائنل ٹائٹل جیتنے والے کراچی گلیڈی ایٹرز کلب کے کھلاڑیوں مہمان خصوصی اولمپئن حنیف خان کیساتھ گروپ کراچی (سید وزیر علی قادری) چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل چیمپئن شپ کا فائنل کراچی گلیڈی ایٹرز کلب اور الصغیر گرین ایچ سی کے مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی فیچر فلم ‘جوائے لینڈ’ کی ‘کان’میں نمائش، فن کاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے
کراچی — فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے ‘کان فلم فیسٹیول 2022’ میں اتوار کو پاکستانی فیچر فلم ‘جوائے لینڈ’ نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ یہ پہلا موقع ہے جب کوئی پاکستانی فلم کان فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کی گئی ہو۔ ‘جوائے لینڈ’ کی اسکریننگ کے موقع پر سینئر اداکارہ ثانیہ سعید مزید پڑھیں
پاکستان کا سیاسی بحران، حکومت گومگو میں
No media source currently available
صدر بائیڈن نے انڈو پیسفک اکنامک فریم ورک لانچ کردیا۔ اس کے مقاصد کیا ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز انڈو پیسفک اکنامک فریم ورک یاIPEF کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں انڈو پیسفک خطے کے درجن بھر ملک شامل ہیں اور اس کا مقصد خطے میں چین کی اقتصادی قوت کا ایک متبادل فراہم کرنا ہے۔ صدر بائیڈن نےIPEF کی لانچ کے مزید پڑھیں
دنیا بھر میں 10 کروڑ سے زائد افراد جبری طور پر بے گھر
دنیا بھر میں جبری طور پر گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور کیے جانے والے انسانوں کی تعداد پہلی بار 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرین نے اعلان کیا ہے کہ تشدد، جھڑپوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں
پاکستان میں اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے اتحادیوں کے اجلاس میں حکومت نے مدت پوری کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اتحادی حکومت اس حوالے سے تذبذب کا شکار تھی کہ آیا آئینی مدت پوری کی جائے یا پھر قبل از وقت انتخابات کی طرف جایا جائے مزید پڑھیں
ایران: زیرِ تعمیر عمارت منہدم، 4افراد ہلاک اور 25 زخمی
ایران کے جنوبی صوبے ہوزستان میں ایک 10 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایران اسٹوڈنٹس خبر رساں ایجنسی کے لئے بیان میں ایران محکمہ فوری امداد کے ترجمان مجتبی خالدی نے کہا ہے کہ ” عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں