پی ٹی آئی نے ممکنہ گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

پی ٹی آئی نے ممکنہ گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کے خلاف درخواست دائر کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہےکہ اسلام آبادہائیکورٹ انتظامیہ اور پولیس کوگرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے روکے۔ درخواست میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خواتین کی مخصوص نشستوں اور اقلیتی نشستوں پر منتخب ہونے والے منحرف اراکین کو بھی ڈی سیٹ کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے مزید پڑھیں

لانگ مارچ روکنے کافیصلہ ہوا تو گھروں سے نہیں نکلنے دیں گے، وزیر داخلہ

 بہاولپور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں مشاورت سے فیصلے ہوتے ہیں ان کو اسلام آباد نہ آنے دینے کا فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف  نے افراتفری پھیلانے کی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے 16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں 3 اوپنرز،3 مڈل آرڈر بیٹرز، 2 وکٹ کیپرز، 3 اسپنرز اور 5 فاسٹ بالرز شامل ہیں،ٹیم میں بابراعظم (کپتان)، شاداب خان(نائب کپتان)،عبداللہ شفیق، فخر زمان،حارث رئوف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، خوشدل مزید پڑھیں

حکمران حواس باختہ ہوگئے ہیں، سابق وزیر خزانہ

اسلام آ باد : سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکمران حواس باختہ ہوگئے ہیں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ اتحادی حکومت لوگوں کو بے وقوف بنارہی ہے، اتحادی حکومت کی فیس سیونگ نہیں ہوپارہی اس لیے پریشان ہے۔ شوکت ترین مزید پڑھیں

مری میں کوسٹر کھائی میں جاگری، 8 جاں بحق، متعدد زخمی

مری: گلیات روڈ پر خیرہ گلی کے مقام پر کوسٹر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مری کے گلیات روڈ پر خیرہ گلی کے مقام پر دو بسیں آپس میں ٹکرانے کے بعد ایک کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 8 افراد مزید پڑھیں

دہشت گردی کے لیے مزید بلوچ خواتین کو استعمال کیے جانے کا خدشہ، سیکیورٹی اداروں کو نیا چیلنج درپیش

کراچی —  پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں، سیکیورٹی ماہرین اوربلوچ سیاسی کارکنوں میں یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ آیا بلوچستان کی کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں نے اب بلوچ خواتین کو اپنی کارروائیوں کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ بلوچستان میں فعال کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں سے مبینہ تعلق اوردہشت مزید پڑھیں

اتحادی حکومت نے فیصلہ کیا تو کسی کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دینگے، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ اتحادیوں نے فیصلہ کیا تو کسی کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ بہاولپور میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا۔ مزید پڑھیں