نئی دہلی: وزیراعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل نے آمدنی کے حوالے سے افسوس ناک انکشافات کیے ہیں۔ کونسل کے مطابق چوٹی کے ایک فیصد آبادی کی آمدنی مسلسل بڑھ رہی ہے جبکہ سب سے کم ترین آمدنی والی 10فیصد آبادی کی آمدنی مسلسل گھٹ رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان کو امریکا سے ہر سطح پر رابطے رکھنا ہوں گے، بلاول بھٹو
اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان کو امریکا سے ہر سطح پر رابطے رکھنا ہوں گے۔چین روانگی سے قبل امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات مثبت، نتیجہ خیز اور حوصلہ افزا رہی، مزید پڑھیں
نمبرز پورے ہیں، حکومت آئینی مدت پوری کرے گی، حمزہ شہباز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں ،حکومت اپنی آئینی اور قانونی مدت پوری کرے گی، اللہ نے جومجھے ذمہ داری دی ہے کوشش ہے عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کروں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مزید پڑھیں
نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے چار بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
کراچی: ملیر میں واقع گلشن سینما روڈ پر چائے کے ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیا۔ مقتول اسامہ چاربہنوں کاایک بھائی تھا اور اس کی 3 جون کولاہورمیں شادی طے تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعے اورہفتے کی درمیانی شب ملیر سٹی تھانے کے علاقے ملیر میں واقع گلشن سینما مزید پڑھیں
ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہرمیں مغربی اورجنوب مغربی سمت سے 20 سے 40 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چلیں گی،درجہ مزید پڑھیں
پشاور زلمی نے کون بنے گا کے پی کا چیمپین,پروگرام لانچ کردیا
پشاور زلمی کا پی سی بی سے پی ایس ایل آٹھ میچز کے میچز پشاور کرانے کا مطالبہ پشاور زلمی نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بھی اوور سیز ٹرائلز کا اعلان کردیا پشاور زلمی مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کا ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور کا دورہ، نوجوان کرکٹرز سے بھی ملاقات اور کرکٹ ٹپس دیں پشاور مزید پڑھیں
مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے: ہیومن رائٹس کمیشن
ویب ڈیسک — پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر تنقید کی زد میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر جمعے کی شب سے ہی عمران خان کی مخالفت اور حق میں ٹرینڈز چلائے جا رہے ہیں اور مختلف سیاسی رہنما بھی سربراہ تحریکِ انصاف کے مزید پڑھیں
روس کا یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپول پر قبضے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — روس نے یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپول پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی افواج نے کئی روز سے شہر کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ماریوپول میں یوکرینی افواج کے آخری دستے نے بھی ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے مزید پڑھیں
شمالی کوریا: کورونا وائرس کے مریض "گرم مشروب اور نمک والا پانی" استعمال کریں
شمالی کوریا میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے لئے وائرس کے مریضوں کو "گرم مشروب اور نمک والا پانی” استعمال کرنے کی تجویز دی جا رہی ہے۔ شمالی کوریا میں کہ جو وباء کے آغاز سے ماضی قریب تک وباء سے محفوظ ہونے کا دعوے دار رہا ہے، حالیہ دنوں میں وائرس کے مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں
ترکی اور کولمبیا کے درمیان سٹریٹیجک شراکت داری باعث افتخار ہے، صدر کولمبیا
کولمبین صدر ایوان دوق مارکویز کا کہنا ہے کہ ترکی اور ان کے ملک کے مابین تعلقات کو "سٹریٹیجک شراکت داری”کی سطح پر استوار کیا جانا باعث ِ فخر ہے۔ ڈیوک نے گزشتہ روز اپنے دورہ استنبول اور ترکی اور اپنے ملک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے پریس کو ایک بیان دیا۔ یہ مزید پڑھیں