بلاول جلد وطن واپس آجائیں یہ نہ ہو واپسی کا کرایہ اپنی جیب سے دینا پڑے، فواد چوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ ہے وہ غیر ملکی دوروں سے آج کل میں ہی واپسی پکڑیں، یہ نہ ہو واپسی کا کرایہ آپ کو اپنی جیب سے دینا پڑجائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں افسران کے تقرر و تبادلے روک دیے

ویب ڈیسک —  سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی پروفائل مقدمات میں پراسیکیوشن برانچ میں تاحکمِ ثانی ٹرانسفر پوسٹنگ نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اعلیٰ عدالت نے قومی احتساب بیورو ( نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو بھی تا حکمِ ثانی کوئی بھی مقدمہ عدالتی فورم سے واپس لینے مزید پڑھیں

آئندہ دو دن اہم، تیل کی قیمتوں میں اضافے کی خبر ملے گی یا پھر قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی

سینئر صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی نے بڑی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کیلئے آئندہ دو دن انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ یا تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا نہیں تو قومی اسمبلی کو ہی تحلیل کر دیا جائے گا۔ جیو نیوز کے مطابق اگر حکومت کو اگست 2023ء تک مزید پڑھیں

آلودگی سے سالانہ 90لاکھ اموات کا انکشاف

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں آلودگی سے سالانہ 90لاکھ اموات کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر 6میں سے ایک ہلاکت کی وجہ ماحولیاتی آلودگی ہے۔ تحقیقاتی تجزیے میں یہ سامنے آئی کہ زہریلی ہوا اور آلودہ پانی انسانی صحت کے ساتھ زمین کے لیے بھی خطرہ ہے۔ آلودگی مزید پڑھیں

کانگو میں موساد کا سابق سربراہ ملک بدر

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے عبرانی اخبار دی مارکر نے انکشاف کیا ہے کہ بدنام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن کو کانگو کی حکومت نے ملک بدرکردیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق کوہن نے اپنے دور حکومت میں 3بار کانگو کا دورہ کیا اور وہاں کے حکام کو اطلاع دینے مزید پڑھیں

بھارت : نمک کی فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 مزدور ہلاک

بھارت میں نمک کی فیکٹری کی دیوار گرنے کے بعد جائے وقوع پر لوگ جمع ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 مزدور ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق فیکٹری کی دیوار گرنے کا واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے علاقے موربی میں نمک کی مزید پڑھیں

یمن: باغیوں کی بارودی سرنگوں سے 3برس میں 372افراد ہلاک

صنعا: یمنی فوج کا اہل کار حوثی باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں تلاش کررہا ہے صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کی بارودی سرنگوں کی زد میں آکر 3برس میں 372افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق باغیوں نے ملک بھر میں ہزاروں بارودی سرنگیں بچارکھی ہیں اور یمنی حکومت کے مزید پڑھیں

قنبرعلی خان ،ڈی سی کا ہیٹ اسٹروک کے حوالے سے اجلاس

قنبر علی خان(نمائندہ جسارت) ہیٹ اسٹروکس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر ضلع قنبر شہدادکوٹ جاوید نبی کھوسو کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں محکمہ صحت سمیت تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔اس مو قع پر ڈی سی جاوید نبی کھوسو نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت سندھ کی سخت ہدایات مزید پڑھیں

خاکروب جاوید مسیح کی ہلاکت قابل مذمت ہے ،شیخ محمد انور

سکھر (نمائندہ جسارت)پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور، سیکرٹری جنرل خیر محمد تونیو نے خانپور ریلوے اسٹیشن پر خاکروب جاوید مسیح کمپلین لگاتے ہوئے ا بفر کی زد میں آکر ہلاک ہونے پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے، مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جب نان مزید پڑھیں

بانی پاکستان کے بعد سے ملک پر امریکی غلام ہی مسلط ہیں،رخسانہ کوثر

حیدرآباد: جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع حیدرآباد کے تحت ارکان اور مدرسات کے لیے مرکزی تبلیغ اسلامی شاہ مکی روڈ میں عید ملن تقریب سے سیاسی کمیٹی کی صوبائی نگراں مہناز خان اور ضلعی ناظمہ رخسانہ کوثر خطاب کررہی ہیں حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع حیدرآبادکے تحت ارکان اور مدرسات کے لئے مزید پڑھیں