اثاثہ جات ریفرنس‘اسحق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر ایک نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات ریفرنس میں دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحق ڈار کے مزید پڑھیں

نظام انصاف میں حکومتی مداخلت کیخلاف عدالت عظمیٰ کا از خود نوٹس

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پرازخود نوٹس لے لیا۔افسران کوتبدیل کرنے اور ہٹانے پر سپریم کورٹ کے ایک جج کے نوٹ پرازخود نوٹس لیا گیا جس پر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت آج کرے گا۔جج کے نوٹ میں مزید پڑھیں

نواز لیگ نے اپنے کسی دور میں کراچی کی تعمیر و ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا

کراچی (رپورٹ: خالد مخدومی) نواز لیگ نے اپنے کسی دور میںکراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے کچھ نہیں کیا‘ نواز شریف نے ہمیشہ اقتدار میں آنے کے لیے شہر قائد کو ایم کیو ایم کے حوالے کیا اور لاتعلق ہوگئی‘ حکمران طبقہ اہل کراچی کو ملکی سیاست سے دور رکھنے کے لیے انہیں پسماندہ مزید پڑھیں

اشتیاق علی ابڑو قتل کیس، جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری

صوبہ سندھ میں ایک استاد اشتیاق علی ابڑو کے قتل پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں حیدر آباد میں سکول استاد اشتیاق علی ابڑو قتل کا معاملہ زیر بحث آیا، جس میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جام کمال، یار محمدرند اور ظہور بلیدی نے جمع کروائی۔ رکن بلوچستان اسمبلی يارمحمدرند کا کہنا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہيں، عبدالقدوس بزنجو کيخلاف تحريک عدم اعتماد کامياب ہوگی۔ واضح رہے کہ عبدالقدوس بزنجو گذشتہ سال اکتوبر میں سابق وزیراعلیٰ جام کمال کی جانب سے مزید پڑھیں

انتہا پسندوں کا مسجد کو مندر بنانے کیلیے شیولنگ کی بر آمدگی کا بھونڈا دعویٰ

بنارس: بھارت میں انتہا پسندوں نے شہر بنارس کی قدیم گیان واپی مسجد کے سروے کے دوران وضو خانے سے ہندوئوں کے بھگوان شیو کی علامت شیولنگ  کی برآمدگی کا بھونڈا دعویٰ کرکے مسجد کے احاطے کو سیل کروا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی عدالت نے ایک ہندو انتہا پسند کی درخواست مزید پڑھیں

پھول بیچنے والی بھارتی لڑکی کا امریکا کی نامور یونیورسٹی میں داخلہ

نئی دہلی: بھارت کی  پھول بیچنے والی 28 سالہ لڑکی کو پی ایچ ڈی کے لیے امریکا کی نامور یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق والد کے ساتھ پھول پیچنے والی 28 سالہ بھارتی لڑکی کو پی ایچ ڈی کے لیے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں داخلہ مل گیا ہے۔28 سالہ مزید پڑھیں

وزیراعلی مستعفی ہو رہے ہیں نہ ہی انہیں کوئی ہٹا سکتا ہے، وفاقی وزیر قانون

لاہور:وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مستعفی نہیں ہو رہے نہ ہی انہیں کوئی ہٹا سکتا ہے،حمزہ شہباز شریف اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایوان میں (ن) لیگ کے 165 ، 7 پیپلز پارٹی، 4 آزاد اور 1 راہ حق مزید پڑھیں