لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ علما کرام کو منبر و محراب سے عامۃ الناس میں اخلاقی بالادستی، باہم احترام، برداشت اور جیو و جینے دو کے پیغام کو عام کرنا ہوگا۔ عوام کو اِس امر کے لیے تیار کیا جائے کہ ملک و مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک دشمن عناصر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں،سراج الحق
اسلا م آباد:امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجاز الحق ملاقات کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، ملک انارکی جانب بڑھ رہا ہے۔ معیشت، سیاست کا برا حال اور ادارے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: امرناتھ یاترا کے لیے آنے والوں کو ‘غیر معمولی’ سیکیورٹی دینے کا فیصلہ
سری نگر — بھارت کے وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام اور آئندہ ماہ امرناتھ یاترا کے لیے آنے والوں کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں
پاکستان میں گندم کا ممکنہ بحران؛ کن اقدامات کی ضرورت ہے؟
No media source currently available
بھارت: راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم 32 برس بعد کس قانون کے تحت رہا ہوا؟
ویب ڈیسک — بھارت کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم کو 32 برس بعد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارت کے نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے آرٹیکل 142 کے تحت مجرم اے جی پیراویلن کو رہا کرنے کا مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ٹوئٹر کو خریدنے کا ارادہ منسوخ کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
یو ای ایف اے یورو لیگ کا فائنل
یوای ایف اے یورو لیگ کا فائنل کل کھیلا جائیگا، سیویل، اسپین میں واقع رامون سانچیز پیزجوان اسٹیڈیم کلب سطح پر یورپی فٹ بال کے نمبر دو ٹورنامنٹ میں جرمنی کی اینٹراچٹ فرینکفرٹ ٹیم اور اسکاٹ لینڈ کی رینجرز کے درمیان فائنل میچ کی میزبانی کرے گا۔ میچ، جس کا انتظام سلووینیائی ریفری سلاوکو ونسک مزید پڑھیں
انڈونیشیا: پام آئل کی برآمد پر پابندی کیخلاف کسانوں کا احتجاج
جکارتا : انڈونیشیا میں پام آئل کی برآمد پر پابندی کے خلاف کسان احتجاج کررہے ہیں جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں حکومت کی جانب سے پام آئل کی برآمد پر پابندی کے خلاف کسان سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکومت نے 28اپریل کو خوردنی تیل کی قیمتوں اور طلب کو کنٹرول کرنے مزید پڑھیں
غیر یقینی ØµÙˆØ±ØªØØ§Ù„ برقرار ،ڈالر 198 کا Û�وگیا ،سونا مزید 1500 روپے Ù…Û�نگا ،سندھ میں گندم اور آٹے Ú©ÛŒ قیمتیں بڑھ گئیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر/ مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی و معاشی افق پر غیر یقینی صورتحال اور آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے نئی شرائط نے منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کو مزید بے قدر کیا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 198روپے کا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹر مزید پڑھیں
علماء کرام Ù…Ù†Ø¨Ø±ÙˆÙ…ØØ±Ø§Ø¨ سے باÛ�Ù…ÛŒ Ø§ØØªØ±Ø§Ù… جیو اور جینے دو کا پیغام عام کریں،لیاقت بلوچ
لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ علما کرام کو منبر و محراب سے عامۃ الناس میں اخلاقی بالادستی، باہم احترام، برداشت اور جیو و جینے دو کے پیغام کو عام کرنا ہوگا۔ عوام کو اِس امر کے لیے تیار کیا جائے کہ ملک و مزید پڑھیں