بھارت کے دارالحکومت کی تجارتی عمارت میں آگ لگنے سے27افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی چارمنزلہ تجارتی عمارت میں آگ لگنے سے 27افراد ہلاک اور 12افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائر بریگیڈ ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔جس وقت آگ لگی اس مزید پڑھیں

میثاق معیشت پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو متحد ہونا ہوگا، لیاقت بلوچ

 لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے پاکستان بزنس فورم کی میثاق معیشت سیمینار، سید مودودی سالانہ ڈنر اور عوامی وفود، سیاسی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان حکومت گنواکر سر پیٹ رہے ہیں۔ حکومت گرانے والے بھی حواس باختہ ہیں۔ میثاق معیشت پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مزید پڑھیں

سرکاری اسکیم کے تحت 63366حج درخواستیں جمع

اسلام آباد (نمائندہ جسارت)وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت جمع ہونے والی درخواستوں کی تعداد کے حوالے سے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیے ہیں جس کے مطابق قومی بینکوں میں مجموعی طور پر 63366 درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق جمعہ کی رات تک جمع کرائی درخواستوں کی مزید پڑھیں

ریاست بہرصورت اقلیتوں کا تحفظ کریگی‘ وزیرداخلہ

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی مذموم حرکت سے مذہبی اقلیتوں کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ ریاست ہر صورت اپنی اقلیتوں کا تحفظ کرے گی۔وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ مسیحی برادری کے فیصلے کو ریاستی تحفظ دینا قانونی ذمہ داری ہے،خبردار کرتا ہوں نقض مزید پڑھیں

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر پارہ 51 ڈگری تک پہنچ گیا ، بد ترین لوڈ شیڈنگ سے زندگی اجیرن ، پانی بحران بھی شدید تر

کراچی/اسلام آباد/حیدرآباد/سکھر(اسٹاف رپورٹر+ نمائندگان جسارت) ملک بھر میں شدیدگرمی، کئی شہروں کا پارہ 51 ڈگری تک پہنچ گیا‘ محکمہ موسمیات نے 18مئی سے گرمی کی شدت میں مزیداضافے کی پیش گوئی کردی ہے ‘ دوسری جانب شدید گرمی میں کراچی سمیت ملک بھر میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 86 روپے فی لیٹر تک بڑھنے کا امکان

16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 86 روپے فی لیٹر تک بڑے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کاغذی کارروائی مکمل کرلی۔ تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم  شہباز شریف کی اجازت کے بعد ہی کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عوام مزید پڑھیں

ایران جوہری معاہدہ 2015، یورپی یونین کا معطل مذاکرات کی بحالی کا دعوی

برسلز:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ماتحت اہلکار اینریک مورا کے دورے کے بعد ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات دوبارہ بحال ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمنی میں جی سیون کے اجلاس کے موقع پر یورپ کے خارجہ پالیسی کے مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا بے قابو، 5 افراد جاں بحق ہوگئے

 ڈیرہ بگٹی:بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ہیضے کی وبا پر قابو نہیں پایا جا سکا، 3 روز میں متاثرہ افرادکی تعداد 910 تک پہنچ گئی، ہیضے سے اب تک پانچ افراد انتقال کرچکے ہیں۔ سیکریٹری صحت بلوچستان آغا صالح ناصرکا کہنا ہے کہ ادویات کی وافر مقدار پیرکوہ پہنچا دی گئی مزید پڑھیں