سیالکوٹ میں کھلاڑیوں پر پولیس تشدد پر کپتان کا نوٹس

اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے پر عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے پارٹی کے اہم قائدین کو فوری سیالکوٹ پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ چیئرمیں پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ریاستی طاقت کے استعمال پر افسوس کا اظہار کیا ہے، عمران خان کی ہدایت پر شفقت محمود، فواد چودھری اور دیگر رہنماء سیالکوٹ چلے گئے۔ مزید پڑھیں

سیالکوٹ: بغیر اجازت مسیحی عبادتگاہ پر پی ٹی آئی جلسے کی تیاری، عثمان ڈار سمیت 40 کارکن گرفتار

سیالکوٹ میں پولیس نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے بغیر اجازت سی ٹی آئی گراؤنڈ میں انتظامات کیے جانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار سمیت پی ٹی آئی کے 40 کارکنان کو گرفتار کرلیا ہے۔ سیالکوٹ میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی مزید پڑھیں

امریکا جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی‘ 11 افراد ہلاک

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بہتر مستقبل کی تلاش میں غیرقانونی طریقے سے امریکا جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،جس کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 31 مہاجرین کو کوسٹ گارڈ بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جن افراد کو بچایا گیا ہے ان میں اکثر کا مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں پاکستانی شہریوں کی آبادی میں 3 گنا اضافہ

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں پاکستانی شہریوں کی آبادی میں ایک دہائی کے دوران 3 گنا اضافہ ہوا ۔ محکمہ شماریات کے مطابق جون 2019 ء تک آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی شہریوں کی تعداد 91 ہزار 480 تک پہنچ گئی تھی ، جو 30 جون 2009 ء میں 27 ہزار 250 تھی۔ آسٹریلیا کی 2016 مزید پڑھیں

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ایرانی صدر سے ملاقات

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی گفتگو کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی ایران کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صدر ابراہیم رئیسی اور مذہبی رہنما خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس دوران ایران کے 2015 ء کے جوہری مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا جنین پر دھاوا ، جھڑپوں میں 10فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے پر دھاوا بول کر فلسطینیوں پر تشدد کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور مسلح فلسطینیوں کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں،جن میں 10افراد زخمی مزید پڑھیں

کراچی دھماکے میں غیر ملکی ایجنسیاں ملوث ہوسکتی ہیں،تفتیشی افسران

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر بم دھماکے میں را اور ملک میں سرگرم ایک سے زائد کالعدم تنظیمیں ملوث ہوسکتی ہیں، اس بات کا امکان دھماکے کی تفتیش کر نے پولیس افسران نے کیا، ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی وارادت میں غیرملکی ایجنسیز کا ملوث ہونا خارج از امکان نہیں، دھماکا خیز مواد مقامی مزید پڑھیں

اسلام آباد کو مفلوج کرنا مشکل ہے ،وفاقی وزیر داخلہ ریاستی رٹ کو چیلنج نہیں کرنے دیں گے

اسلام آباد (رپورٹ: میاں منیر احمد) اسلام آباد کو مفلوج کرنا مشکل ہے‘ وفاقی وزیر داخلہ ریاستی رٹ کو چیلنج نہیںکرنے دیںگے‘ عوام کی شرکت کے باوجودعمران خان لانگ مارچ کے ذریعے مقاصد حاصل نہیں کرسکتے‘ پی ٹی آئی جلسوں میں لوگ انجوائے کرنے آتے ہیں ‘ بیرون ملک سے سپورٹ مل رہی ہے ‘ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان 23مئی کو کیا جائیگا

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان 23مئی کو کیا جائیگا اور سلیکشن کے بعد انگلینڈ میں موجود کھلاڑیوں کو طلب کیا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان 23مئی کو کیا جائیگا اور منتخب مزید پڑھیں

راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں 450 وکٹوں کا ریکارڈقائم کردیا

ممبئی(جسارت نیوز)افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیگ اسپنر راشد خان نے گزشتہ روز آئی پی ایل کے ایک میچ میں 4 وکٹ لے کر تیز ترین 450 وکٹوں کا ریکارڈ بنا دیا۔افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان آئی پی ایل 2022 میں گجرات ٹائٹنس کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ راشد خان اس آئی پی مزید پڑھیں