لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نے ججز اور آرمی چیف کی تقرری کے معاملات میں سیاسی عمل دخل اور سیاسی قیادت کی صوابدید کو یکسر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میرٹ اور سینیارٹی کے اصولوں کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ہفتہ کو منصورہ میں جاری مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، اہم انکشافات متوقع
کراچی :کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دھماکے میں ایک سے زائد کالعدم تنظیموں کے ملوث ہونے کا امکان ہے۔ تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر دھماکے میں غیر ملکی ایجنسیز کے ملوث ہونے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا، مزید پڑھیں
مجھے جان سے مارنے کی سازش کی جارہی ہے، عمران خان
سیالکوٹ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف بند کمروں میں، ملک کے اندر اور ملک سے باہر سازش ہو رہی ہے۔ اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی جان لے لی جائے۔ سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے تحت جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
شان مسعود نے کائونٹی کرکٹ میں تیسری سنچری بنا ڈالی
لندن:قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز شان مسعود نے کائونٹی کرکٹ میں سنچریوں کی ہیٹ ٹرک کردی۔قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز شان مسعود کی کائونٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کررہے ہیں اور ان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے کائونٹی کرکٹ میں تیسری سنچری بنا دی۔شان مسعود نے مزید پڑھیں
سیالکوٹ: پولیس نے پی ٹی آئی کو گرجا گھر گراؤنڈ میں جلسے سے روک دیا
لاہور — مسیحی برادری کے اعتراض پر سیالکوٹ پولیس نے تحریکِ انصاف کا گرجا گھر گراؤنڈ میں جلسے سے روک دیا ہے جس پر تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ پولیس نے جلسہ گاہ کو خالی کرا لیا ہے جب کہ مبینہ مزاحمت پر عثمان ڈار سمیت کئی مزید پڑھیں
امریکہ: 12 برس تک پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کرانے والا خاندان مجرم قرار
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ورجینیا کی فیڈرل جیوری نے پاکستانی نژاد خاندان کو پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کرانے کی سازش کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ جیوری نے ملزمان زاہدہ امان، محمد نعمان چوہدری اور محمد ریحان چوہدری کو پاکستانی خاتون کو 12 برس تک جبری مشقت پر مجبور کرنے کی سازش مزید پڑھیں
جی سیون ملکوں کا یوکرین کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ اور کینیڈا سمیت جی سیون ملکوں کے اعلٰی سفارت کاروں نے یوکرین میں روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو اسلحے کی ترسیل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتے کو جرمنی میں جی سیون ملکوں بشمول امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس، جاپان، کینیڈا، اٹلی اور یورپی یونین نے ایک مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما قیصر احمد شیخ اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
مہنگائی میں مسلسل اضافے، توانائی بحران اور لوڈشیڈنگ کے عذاب کیخلاف مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی قیصر احمد اپنی ہی حکومت کے خلاف برس پڑے۔ مفتاح اسماعیل کو نااہل قرار دیدیا۔ قیصر احمد شیخ نے کہا کہ غیر ملکی حکومتوں نے ہمیں پیسہ صرف بینکوں میں رکھنے کے لئے دیا ہے۔ ہمارے سامنے مزید پڑھیں
جب تک عام انتخابات کا اعلان نہیں ہوتا، کسی سے بات نہیں کروں گا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایلون مسک نے ٹوئٹر کو کو فوری طور پر خریدنے کا فیصلہ موخر کردیا
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے گزشتہ ماہ اپریل میں ٹوئٹر کو خریدنے کا معاہدہ طے پانے کے بعد اب مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کو فوری طور پر خریدنے کا فیصلہ موخر کردیا۔ ایلون مسک نے اپریل میں ٹوئٹر کے فی شیئر کی قیمت 54 ڈالر سے زائد کی پیش کش کرکے مائکرو مزید پڑھیں