گجرات ٹائٹنز کے خلاف ممبئی انڈینز کی فتح

ممبئی(جسارت نیوز):انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز نے گجرات ٹائٹنز کو 5 رنز سے شکست دے دی، ٹم ڈیوڈ کو 44 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ یہ ممبئی انڈینز کی لیگ میں دوسری فتح ہیجبکہ اس کو 8 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ مزید پڑھیں

کارلوس الکاراز نے رافیل نڈال کو میڈرڈ اوپن ٹینس کوارٹر فائنل میں ہرا دیا

میڈرڈ(جسارت نیوز) اسپین کے کارلوس الکاراز نے میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں رافیل نڈال کو ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں کارلوس الکاراز کا مقابلہ سربین ٹینس اسٹار نوویک جوکووچ سے ہوگا۔اے ٹی پی کے زیر اہتمام میڈرڈ اوپن میں 19سالہ ہسپانوی کھلاڑی کارلوس الکاراز نے شاندار مزید پڑھیں

ینگ پاک فلیگ کلب نے نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول جیت لیا

شاعر نہال صدیقی رمضان کر کٹ فیسٹول کے فائنل میں عتیق صدیقی محمد افضل کو ایک ہزار کیش ایوارڈ مین آف دی میچ پیش کر رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) ینگ پا ک فلیگ کلب ملیر نے پنجاب سی سی شاہ فیصل کو8 وکٹوں سے شکست دیکر شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پا مزید پڑھیں

تھیلے سیمیا کا عالمی دن، معروف کرکٹر اسد شفیق اور ڈاکٹر ثاقب انصاری نے چراغ روشن کئے

تھیلے سیمیا کے عالمی دن کے موقع پر اس مرض میں مبتلا سینکڑوں بچوں، ان کے والدین، ڈاکٹرز اور سول سوسائٹی سے وابستہ افراد نے معروف کرکٹر اسد شفیق اور ماہر ِ امراضِ خون ڈاکٹر ثاقب انصاری کی قیادت میں کراچی پریس کلب میں چراغ روشن کئے اور ملک سے تھیلے سیمیا کے خاتمے کا مزید پڑھیں

یوکرین تنازع‘ جلد حل کیلیے سفارتکاری اور مذاکرات کیے جائیں، حنا ربانی کھر

اسلام آباد (صباح نیوز) وزری مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے یوکرین تنازع کے جلد حل کیلیے سفارتکاری اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرین کیلیے بین الاقوامی عطیات جمع کرنے کے بارے میں اعلی سطح کی آن لائن کانفرنس میں جنگ کے تسلسل، مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلیے پاکستانی امداد کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

  اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان میں سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کی طرف سے امدادی اشیا کی پہلی کھیپ پاکستان ائر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے کابل پہنچا دی گئی ہے۔ امدادی اشیا میں 100 خیمے، 2 ٹن آٹا، 1 ٹن چاول، 450 کلو چینی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کراچی کی تنظیم سازی معاملے پر شکایتی کمیٹی تشکیل

کراچی (آن لائن) پی ٹی آئی کراچی میں تنظیم سازی پر اختلافات کے معاملے پر علی زیدی نے 5 رکنی شکایتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ 5 رکنی شکایتی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ فردوس شمیم، خرم شیرزمان، عمران اسماعیل، محمود مولوی، اکرم چیمہ کمیٹی میں شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹائون کی سطح مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انھونی بلنکن کا پاکستانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی  وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری  کو  ٹیلی فون   پر وزارت سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا وزیرخارجہ کا قلم دان  سنبھالنے کے بعد پاک امریکہ تعلقات میں اس  ٹیلی فونک رابطے کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز  ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے مبینہ مزید ایک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا اور جاپان نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر (جاپان کے سمندر) کی سمت میں ایک "مشتبہ” میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے حکام کی جانب سے دیے گئے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ میزائل شمالی کوریا کے مشرقی ساحل سے کس حد تک مزید پڑھیں