افغانستان کے 4 صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ خاندانوں کے لیے ترکی سے خوراک اور کمبلوں کی امداد روانہ کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے قدرتی آفات و ہنگامی حالات کے ادارے کے بین الاقوامی انسانی امدادی گروپ کے سربراہ برخان اسلان نے اس موضوع پر ایک بیان میں کہا کہ AFAD مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران سے اختلاف کا حق ہے، شہبازشریف کومبارکباد دی توپتا تھا تنقید ہوگی، شاہد آفریدی
سوشل میڈیا پراپنے خلاف مہم پرشاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ شاہد آفریدی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر مجھ پرتنقید ہورہی ہے۔ شہباز شریف کووزیراعظم بننے پرمبارک باد دی تو پتا تھا کہ تنقید ہوگی۔ مبارک باد دینے کا کوئی سیاسی یا ذاتی مفاد نہیں تھا۔ شاہد آفریدی مزید پڑھیں
سابق وزیراعطم عمران خان کی گدھے سے متعلق مثال وائرل ہوگئی
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گدھے سے متعلق مثال سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔ عمران خان کی پوڈ کاسٹ ریکارڈنگ کی ایک کلپ آن لائن گردش کر رہے ہیں جس میں وہ برطانیہ میں اپنی زندگی کے بارے میں گفتگو کررہے ہیں لیکن اُن کے ایک خاص مزید پڑھیں
سری لنکا میں 5ہفتوں میں دوسری مرتبہ ایمرجنسی نافذ
کولمبو:سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پکسا نے ایک بارپھر ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ برطانوی خبررساںایجنسی کے مطابق سری لنکا میں صدرکی تباہ کن معاشی پالیسیوں کیخلاف مظاہروں میں شدت آنے اورصدرسے استعفی دینے کے مطالبات پرصدرراجا پکسا نے ایک بارپھرایمرجنس نافذ کردی۔حکومت مخالف مظاہروں کو طاقت کے زورپردبانے کے لئے سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں
ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران کو پارلیمان سے باہر پھینکا ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران صاحب کو پارلیمان سے اٹھا کر باہر پھینکا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جاری کیے گئے بیان میں اپنے سابق ہم منصب فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار مزید پڑھیں
شہید ظاہرشاہ کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید ظاہر شاہ کی اپنے حلقے کی عوام کے لئے خدمات و قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے شہید رہنما اور سابق ضلعی ناظم لوئر دیر ظاہر شاہ کے یوم مزید پڑھیں
لانگ مارچ خونی ہوگا اس بیان کو واپس نا لیا تو گھر سے باہر نہیں نکلنے دونگا ، رانا ثناء اللہ
لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کہتے ہیں لانگ مارچ خونی ہوگا، اگر بیان واپس نہیں لیا تو شیخ رشید کو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، کچھ نہ ملا تو میرے خلاف منشیات کا جھوٹا کیس کردیا، عمران خان کو بتانا ہوگا کہاں بیٹھ کر منصوبہ بندی کی مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے پیکا سیکشن20 کو غیرآئینی قرار دینے کا حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد:فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پیکا سیکشن20 کو غیرآئینی قرار دینے کا حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایف آئی اے نے پیکا سیکشن 20 کو غیرآئینی قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا جس میں موقف پیش کیا گیا کہ کسی قانونی جواز مزید پڑھیں
پشاور میں بی آر ٹی سروس خواتین کے لیے آزادی کا احساس
ویب ڈیسک — پشاور کی مہ جبین کا کہنا ہے کہ آج اگر وہ اپنی ماسٹرز کی ڈگری جاری رکھنے میں کامیاب ہیں تو اس کی وجہ بی آر ٹی بس سروس ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کے والدین ان کی تعلیم جاری رکھنے کے حق میں نہیں تھے کیونکہ انہیں مہ جبین کا مزید پڑھیں
جنوبی کوریا، ملائیشیا اور نیوزی لینڈ میں کورونا کیسوں میں اضافہ
سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا، ملائیشیا اور نیوزی لینڈ میں کورونا کیسوں میں تیزی سے اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 26ہزار 714 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں، جس سے ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 74لاکھ 64ہزار 782 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت مزید پڑھیں