@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے، امریکہ
واشنگٹن:امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے۔ وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے اور یہ بلاشبہ امریکہ کے لئے پریشان کن بات ہے۔ اس سے قبل امریکی مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ ، شہری اورتاجر پریشان
اسلام آباد:مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ۔ملک کے مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کم نہ ہونے سے عید کے رنگ پھیکے پڑ گئے۔ ملک بھر میں طویل لوڈ شیڈنگ سے کاروباری طبقہ اور تاجر برادری جہاں مشکلات کا شکار ہے وہیں لاہور سمیت پنجاب بھر میں رمضان مزید پڑھیں
گورنر کی آئین کی تشریح کو عدالت نے غلط قراردیا،عطا تارڑ
لاہور: پاکستا ن مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ گورنر آئین کی تشریح اپنے تئیں کررہے تھے جس کو عدالت نے غلط قراردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ گورنر آج (جمعرات) یا اس سے پہلے حلف برداری کی تقریب کرائیں، گورنر پر لازم ہے مزید پڑھیں
صدر اور گورنر تاریخ کو داغدار نہ کریں،حمزہ شہباز
لاہور:نو منتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر اور گورنر تاریخ کو داغدار نہ کریں۔ نو منتخب وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدراور گورنر پنجاب کو آئین کے تحت کام کرنا چاہئے، عمران نیازی مزید پڑھیں
مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے واپس لے لی
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے واپس لے لی۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ وکیل مریم نواز کا مؤقف تھا کہ اعلیٰ مزید پڑھیں
چین کے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے، کراچی خودکش حملے کے بعد بیجنگ کی تنبیہ
ویب ڈیسک — پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ نے جامعہ کراچی میں منگل کو ہونے والے خودکش حملے میں چینی اساتذہ کی ہلاکت کے واقعے کو پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے تمام انتظامات کا مزید پڑھیں
چولستان: پولیو ورکرز اونٹوں پر بیٹھ کر کس طرح بچوں تک پہنچ رہے ہیں؟
No media source currently available
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
سلطنت عمان کی کوششوں سے اماراتی جہاز کا عملہ رہا کر دیا گیا: حوثی ملیشیا
یمن میں سرگرم ایرانی نواز حوثی ملیشیا نے تین ماہ قبل متحدہ عرب امارات کے مال بردار بحری جہاز کے عملے کو رہا کر دیا ہے۔ حوثیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ یمنی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے اماراتی مال بردار جہاز”روابی” کے عملے کو مزید پڑھیں