کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ،غیر ملکی طلبہ سمیت 4 افراد ہلاک

کراچی یونیورسٹی کے قریب وین میں دھماکہ ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ  اس واقعے  میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔ خبر کے مطابق،یہ دھماکہ جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب  وین میں ہوا اور وین اسی انسٹیٹیوٹ کی ہی تھی۔ دھماکےکے بعد امدادی و سلامتی ادارے جامعہ کراچی پہنچ گئے اور علاقے کو مزید پڑھیں

ترکی میں بند مقامات پر ماسک کی لازمی پابندی ختم کردی گئی: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی میں نئی ​​قسم کے کورونا وائرس (COVID-19) کے وبائی اقدامات کے دائرہ کار میں ” اندرونی مقامات پرلازمی طور پر   ماسک استعمال کرنےکی پابندی  کو آخر کار تین سال  کے بعد ختم کردیا گیا ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  وزارت صحت کی کورونا وائرس مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس کھولنے کی تیاریاں، پاکستانی سیاست میں تہلکہ مچ جائے گا

سینئر صحافی اعزاز سید نے خبر دی ہے کہ اطلاعات ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، اگر ایسا ہوا تو پاکستانی سیاست میں تہلکہ مچ جائے گا۔ یہ کیس ملکی سیاست کا پانسہ پلٹ سکتا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون نے ایم سی الیون کو کرکٹ میچ میں شکست دے دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون اور ایم سی الیون کے درمیان نائٹ کرکٹ میچ ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون نے باآسانی جیت لیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون کی قیادت بیرسٹرمرتضی وہاب اور ایم سی الیون کی قیادت میونسپل کمشنر سید افضل زیدی نے کی۔دونوں ٹیموں میں کے ایم سی کے مختلف محکموں کے سربراہان، افسران اور ملازمین نے مزید پڑھیں

کھیلوں کے فروغ کیلیے بھرپور تعاون کریں گے،مظہر خاصخیلی

حیدرآباد (جسارت نیوز)کھیلوںکے فروغ کے لیے سندھ اسپورٹس بورڈ بہتر انداز میں کام کر رہا ہے اور کرتا رہے گا تا کہ نئے کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ نئے کھلاڑی اور نئے کھیل سامنے آئیں ان خیالات کا اظہار سندھ اسپورٹس بورڈ مٹیاری کے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر مظہر خاصخیلی نے مزید پڑھیں

دورہ یورپ، پاکستان ہاکی ٹیم کافتح سے آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دورہ یورپ پر پاکستان ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور نیدر لینڈ کو 5کے مقابلے میں3گول سے ہرادیا رضوان نے ہیٹ ٹرک اسکور کی۔ دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں نیدرلینڈ کو شکست دے دی کھیل کے آغاز میں پاکستان کے اعجاز نے مزید پڑھیں

انوار احمد خان ٹیم نے الصغیر رمضان ہاکی لیگ جیت لی

مہمان خصوصی وسیم قریشی الصغیر رمضان ہاکی لیگ کی فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دیتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)پہلی الصغیر فائیو اے سائیڈ رمضان نائٹ ہاکی لیگ میں اولمپین انوار احمد خان کی ٹیم نے چمپئن شپ جیت لی ۔ اولمپین اختر حسین کی ٹیم نے دوسری، اولمپین عبدل وحید خان کی ٹیم نے مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر کیوں وائرل کیوں ہو رہی ہے؟

نومنتخب وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی الجزیرہ ٹی وی کو 6 سال قبل دئیے جانے والے انٹرویو کے چند کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہے ہیں۔ لیکن اس کی وجہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر موضوع بحث بننے والے اس انٹرویو کے دوران حنا ربانی مزید پڑھیں

ٹرمپ توہین عدالت کے مرتکب قرار، روزانہ 10  ہزار ڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم

نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرتوہین عدالت کا جرم ثابت ہونے کے بعد انہیں عدالتی فیصلے پرعملدرآمد تک روزانہ 10 ہزارڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک  کے جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کا مرتکب قراردے دیا۔ جج آرتھر اینگورن نے فیصلے میں مزید پڑھیں