اُف یہ مہنگائی، شہری میٹھی عید کی خریداری سے محروم 

پشاور: صوبائی دارلحکومت پشاور میں امسال مہنگائی کے باعث عوام عید کی خریداری کئے بغیر بازاروں سے جانے پر مجبور، مہنگائی کے باعث کپڑوں، جوتوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہونے کی وجہ سے شہری عید کی خریداری سے محروم ہونے لگے دوسری جانب دکانداوں نے بھی من پسند قیمتیں لگا کر مزید پڑھیں

سودی نظام اور ترقی کسی ملک میں اکھٹے نہیں چل سکتے، ریاض الرحمن

لاہور : امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث لاہور ڈاکٹر ریاض الرحمان یزدانی نے کہا ہے کہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ اپنے دین خدمت کے لئے چن لیتا ہے۔ رب العالمین کے نظام سے ہی عالمی مالیاتی نظام کو شکست دی جا سکتی ہے۔ سودی نظام اور ترقی کسی ملک میں اکھٹے مزید پڑھیں

افغان طالبان کا نیا حکم؛ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی تدریس کے لیے الگ الگ دن مخصوص

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان نے مخلوط تعلیم کو مکمل طور پر روکنے کے لیے کابل یونیورسٹی اور کابل پولی ٹیکنیک یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کی تدریس کے لیے الگ الگ دن مقرر کر دیے ہیں۔نئے احکامات کی روشنی میں اب طالبات ہفتہ، پیر اور بدھ جب کہ طلبہ اتوار، منگل اور جمعرات مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔ 35

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام  "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔   آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے  ” آنکھوں کی الرجی”۔ آنکھوں کی الرجی آنکھوں سے پانی بہنے اور آنکھوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اسرائلی اور فلسطینی رہنماؤں سے ٹیلی فونک بات چیت

بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی کے حوالے سے اسرائیل اور فلسطین کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور فریقین سے پرامن رہنے کی اپیل کی۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دفتر کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ پہلے مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خارجہ کا دورۂ یوکرین: سفارت کاروں کی رواں ہفتے کیف واپسی متوقع

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سفارت کاروں کی رواں ہفتے یوکرین میں دوبارہ واپسی ہوگی۔ پہلے مرحلے میں سفارت کار یوکرین کے مغربی شہر لاویف میں ذمے داریاں سنبھالیں گے جس کے بعد دارالحکومت کیف میں امریکی سفیر کو تعینات کیا جائے گا۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن بریگیڈ برنک کو یوکرین میں نئے امریکی مزید پڑھیں