نئی نسل آباو اجداد کی طرح تکالیف نہیں اٹھائے گی؛ مودی کا آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد پہلی بار کشمیر کا دورہ

سرینگر —  بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے کشمیر میں نوجوانوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ اپنے والدین اور دیگر آباؤ و اجداد کی طرح تکالیف نہیں اٹھائیں گے۔ اتوار کو جموں و کشمیر کے ایک روزہ دورے کے دوران سرحدی ضلعے سانبہ میں پالی کے مقام پر ایک جلسے سے خطاب میں نریندر مزید پڑھیں

جو ممالک روس۔ یوکیرین جنگ میں خاموش بیٹھے ہوئے ہیں وہ سب کچھ کھو سکتے ہیں، زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کا یوکرین پر حملہ محض ایک شروعات ہے اوریہ بعد میں دوسرے ممالک پر بھی قبضہ کرنے کے درپے ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں زیلنسکی نے کہا، "روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ صرف ایک آغاز کے طور پر کیا گیا ہے۔ وہ دوسرے ممالک مزید پڑھیں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،7 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال اور شاخ زیتوں آپریشنز کے حامل علاقوں پر اشتعال انگزی فائرنگ کے جواب میں کی گئی کاروائی میں پی کےکےکے سات دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں حملوں کی تیاریوں میں مصروف  کو ان کی کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری رکھا ہوا ہے۔  مزید پڑھیں

نائیجیریا: غیر قانونی آئل ریفائنری میں خوفناک دھماکا، 100 افراد ہلاک

ابوجہ: نائیجیریا میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں زوردار دھماکے میں 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست ریور میں ایک آئل ریفائنری کے ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گئے۔ دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں ملازمین بری طرح جھلس گئے۔ فائر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 26 اپریل کو ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 26 اپریل کو ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ‏عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری مزید پڑھیں

ملک کیلئے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سربراہ پاکستان عوامی تحریک شیخ رشید نے کہا کہ ملک کے حالات گمبھیر، پریشان کن اور تشویشناک ہوتے جا رہے مزید پڑھیں

قومی حاکمیت اور بچوں کے تہوار کی تقریبات کا آغاز مزار اتاترک سے

23 اپریل قومی خودمختاری، یوم اطفال اور ترکی کی  گرینڈ نیشنل اسمبلی  کے افتتاح کی 102 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اس  حوالے سے  پہلی تقریب کا انعقاد انقرہ میں قومی اسمبلی  کے اندرموجود یادگار ِ اتاترک  کے سامنے    ہوا۔ تقریب میں ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر مصطفیٰ شنتوپ کی جانب سے  یادگار مزید پڑھیں

ٹی آرٹی 23 اپریل بچوں کے جشن کی سرگرمیاں

ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن   کے زیر اہتمام روایتی ’’23 اپریل  جشن ِاطفال ‘‘ کی سرگرمیوں کو امسال استنبول باشاق شہر  ملت  باغ میں منایا جا رہا ہے۔ مرکزی سٹیج پر، TRT 2 ابری ورکشاپ، TRT Spor کے قومی کھلاڑیوں اور چھوٹے بچوں کی کارکردگی، TRT میوزک کے زمانے گروپ اور چائلڈ زچینی وائلنسٹ ایرن مزید پڑھیں