محمد عامر کا انگلش کلب گلوسٹر شائر کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا، لندن روانہ

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انگلش کلب گلوسٹر شائر کے ساتھ معاہدہ کرلیا، وہ لندن روانہ ہوگئے۔ کلب نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر جاری بیان میں محمد عامر کو گلوسٹر شائر میں خوش آمدید کہا۔ یہ بھی کہا گیا کہ ہمیں پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر کیساتھ معاہدے کا اعلان مزید پڑھیں

بابر اعظم کو چیلنجز قبول کرنے اور خطرات مول لینے کیلئے تیار رہنا چاہیے،معین خان

کراچی : قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا کہ بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے میں کوئی حرج نہیں، نوجوان بیٹر کی کارکردگی میں تسلسل ہے، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ان کو بااختیار بھی بنایا ہے بابر اعظم کو اپنے مزاج میں تھوڑی تبدیلی لاتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شمالی وزیرستان کا دورہ، سیکیورٹی صورتِ حال کی بریفنگ میں محسن داوڑ مدعو نہیں تھے

پشاور —  پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو افغان سرحد سے ملحقہ شمالی وزیرستان کے علاقے کا دورہ کیا جہاں علیٰ فوجی حکام نے وزیراعظم کو سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتِ حال کے بارے میں بریفنگ دی ۔ اس موقع پر پاکستان فوج کے سربرہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات: مفتاح اسماعیل کا پیٹرول پر سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران اس بات پراتفاق ہوا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کی جائے گی، تاہم غریب طبقات کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ جمعے کو واشنگٹن مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت کا ایک اور اسکینڈل، پی ایم سی کے جعلی ٹھیکوں میں عمران خان کے کزن کا نام سامنے آگیا

تحریک انصاف کے دورحکومت کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، نجی ٹی وی چینل پی ایم سی کے ٹھیکوں میں عمران خان کے کزن نوشیروان برکی کا نام بھی سامنے لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم سی کے صدر ڈاکٹر ارشد تقی اور نائب صدر علی رضا نے ٹپس نامی جعلی کمپنی کو ٹھیکا مزید پڑھیں

عمران خان کی عوامی مقبولیت اور آئینی تقاضے

عوامی مقبولیت کسی سیاسی شخصیت کا قد ماپنے کا ذریعہ تو ہو سکتا ہے، مگر صحیح معنوں میں اس کے ثمرات کا حصول آئینی تقاضوں سے ہم آہنگی میں ہی ہے اور اخلاقی اقدار اس کا حسن ہیں۔ لاہور جلسہ کے بعد عمران خان کی عوامی مقبولیت کی نمائش کا سلسلہ جو حکومت کے ختم مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جاری کئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمہ خا رجہ کی نائب ترجمان جلینا پورٹر نے کہا ہے کہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ ان الزامات میں قطعی کوئی صداقت نہیں، پاکستان سے دیرینہ تعاون کواہمیت دیتے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں