آج ہمارا ملک ایک اہم تہوار کو منا رہا ہے۔ 23 اپریل 1920 میں ترک قومی اسمبلی کے افتتاح کے دن کو بعد میں قومی حاکمیت اور بچوں کے تہوار کے طور پر منایا جانے لگا۔ آج کے دن سلطنتِ عثمانیہ کا خاتمہ کرتے ہوئے قومی حاکمیت کو ملی طور پر منائے جانے اور جنگ مزید پڑھیں
زمرہ:
پولیو کے خاتمے کیلیے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں‘ وفاقی وزیر صحت
اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل پولی کلینک اسپتال میں پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے، پولیو کے خاتمے کے لیے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ایک وڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں
سیاسی جماعتیں انتخابات میں متناسب نمائندگی کے اصول پر اتفاق کریں ، سراج الحق
لاہور( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن سے کوئی بہتری نہیں آئے گی۔ انتخابات میں دھونس، دھاندلی اور دولت کی ریل پیل کے کلچر کو ختم کرنا ہو گا۔ تمام سیاسی جماعتیں انتخابات میں متناسب نمائندگی کے اصول پر اتفاق کریں۔ اوورسیز پاکستانیوں کے مزید پڑھیں
ترک ہلال احمر کا یمن میں خوراک کے ڈبوں کی تقسیم کا کام مکمل
کئی سالوں سے خانہ جنگی جاری ہونے والے یمن میں ترکی نے 5 ہزار خوراک کے پیکٹوں کی تقسیم کی مہم مکمل کر لی ہے، جو اس نے رمضان کے آغاز پر یمن کے 6 صوبوں میں شروع کی تھی۔ ترک ہلال احمر یمن کے نمائندے ابراہیم عبید نے امدادی مہم کے بارے میں معلومات مزید پڑھیں
اگر عمران خان کوئی امید لگائے بیٹھے ہیں تو نومبر 2022ء میں ادارے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم عمران خان یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ رواں سال نومبر میں اہم ادارے میں کوئی تبدیلی ہو جائے گی، تو یہ ان کی خواہش ہی رہے گی، ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ مزمل سہروردی کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ اگست مزید پڑھیں
شنگھائی بندرگاہ کی بندش سے جرمنی کی برآمدات کو نقصان
شنگھا(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں کورونا وبا کی لہر کے دوران سخت لاک ڈاؤن سے جرمنی کی برآمدات کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث جہازوں کی آمدو رفت معطل ہوکر رہ گئی ہے اورشہر کی تجارتی بندرگاہ پر کنٹینروں کی قطاریں لگ چکی ہیں۔ جرمن مزید پڑھیں
سری لنکا: صدر راجا پاکسے کے پتلے بنا کر احتجاج
کولمبو: سری لنکا میں صدر راجا پاکسے کی تصویر کے ساتھ احتجاج کیا جارہا ہے کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں معاشی بحران سے ستائے شہریوں نے صدر راجا پاکسے کے پتلے بنا کر احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر اطلاعات نالاکا گوداہیوا نے بھی راجا پاکسے کے دفتر کے باہر موجود ہزاروں لوگوں مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں بس حادثے کا شکار‘ 8 زائرین جاں بحق
مدینہ منورہ میں حادثے کا شکار ہونے والے بس کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مدینہ منورہ کی شاہراہ پرعازمین کی بس الٹنے کے نتیجے میں 8 عازمین جاں بحق اور43 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہلال احمر کے مدینہ منورہ میں دفترکی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں
عدم برداشت سے معاشرے میں لاقانونیت اور عدم استحکام پیدا ہوتا ہے
کراچی (رپورٹ: حماد حسین) عدم برداشت ایک ایسا منفی معاشرتی اور نفسیاتی رویہ ہے جسکی نشوونما کسی بھی معاشرے میں جاری عدم مساوات، لاقانونیت، کوتاہ نظری‘انانیت اور عدم استحکام کی سبب ہوتی ہے۔ سیاسی عدم برداشت بھی اسی معاشرتی رویے کا ایک تسلسل ہے۔یہ رویہ نہ صرف معاشرتی و اخلاقی اقدار کو تباہ کر دیتا مزید پڑھیں
لندن: نواز بلاول ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) لندن میں نوازشریف اور بلاول زرداری کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے قائد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جمہوریت کے لیے آئینی فتح،قانون کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی خود مختاری سے متعلق بات چیت کی گئی، مزید پڑھیں