امریکی سفارت کاروں کی رواں ہفتے یوکرین واپسی متوقع

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سفارت کاروں کی رواں ہفتے یوکرین میں دوبارہ واپسی ہوگی۔ پہلے مرحلے میں سفارت کار یوکرین کے مغربی شہر لاویف میں ذمے داریاں سنبھالیں گے جس کے بعد دارالحکومت کیف میں امریکی سفیر کو تعینات کیا جائے گا۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن بریگیڈ برنک کو یوکرین میں نئے امریکی مزید پڑھیں

اگر روسی صدر سے براہ راست ملاقات ہوجائے تو جنگ رک سکتی ہے:زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روسی ہم منصب ولادمیر پوٹن کے ساتھ براہ راست ملاقات سے جنگ ختم ہو سکتی ہے۔ دارالحکومت کیف میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ یوکرین روسی صدر سے ملاقات کرنے کے لیے تیار ہوں اور پیوٹن سے ملنے مزید پڑھیں

یوکرینی شہر اوڈیسا پر روسی فوج کے راکٹ حملے،5 افراد ہلاک 18 زخمی

یوکرین کہنا ہے کہ وہ تباہ شدہ بندرگاہی شہر ماریوپول سے شہریوں کو نکالنے کی ایک نئی کوشش کرے گا جو کہ زیادہ تر روسی افواج کے زیر قبضہ ہے جبکہ ہفتے کے آخر میں جنگ بندی کی امیدیں معدوم ہوچکی ہیں۔ خبر کے مطابق، کیف نے کہا ہے کہ اس کے علاوہ بحیرہ اسود کے شہر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابات کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے،گورنر رپورٹ صدر کو موصول

لاہور/ اسلام آباد (صباح نیوز) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت عارف علوی کو موصول ہوگئی۔ مزید پڑھیں

کم از کم اجرت کے قانون پر آج تک عمل نہیں ہوا ،لیبر قوانین پر عملدرآمد کرانا پڑے گا

کراچی (رپورٹ: قاضی سراج) کم ازکم اجرت کے قانون پر آج تک عمل نہیں ہوا‘ لیبر قوانین پر عملدرآمد کرانا پڑے گا‘ مسائل کے حل کے لیے محنت کشوں کو نبی کریمؐ کے پرچم تلے جمع ہونا ہوگا‘ مفاد پرستی نے نظریاتی کشمکش کی جگہ لے لی‘ مزدوروں کو اپنے حقوق کے لیے متحد ہونا مزید پڑھیں

اللہ کے نظام کے ذریعے ہی عالمی مالیاتی نظام کو شکست دی جاسکتی ہے،سراج الحق

لاہور( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ رب العالمین کے نظام سے ہی عالمی مالیاتی نظام کو شکست دی جا سکتی ہے۔ سودی نظام اور ترقی کسی ملک میں اکھٹے نہیں چل سکتے۔ عوام کو نور ایمان ، قرآن اور محبت سے دلوں کو آباد کرنے کی ضرورت ہے مزید پڑھیں

جاپان میں سیاحتی کشتی ڈوب گئی،10 افراد ہلاک

جاپان میں  کازو آئی نامی  سیاحتی کشتی حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جاپان کے کوسٹ گارڈ کو گزشتہ روز  اطلاع  ملی کہ سیاحوں کو سیر کروانے والی کشتی سمندر کی نذر ہوگئی ہے جس میں  دو بچوں سمیت26 افراد سوار تھے۔ خبر کے مطابق ،کل دوپہر سوا ایک بجے رپورٹ ملنے کے بعد جہاز کا رابطہ منقطع مزید پڑھیں