بلاول بھٹو کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات، اتفاق رائے سے ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری دیگر سینئر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے اسٹین مزید پڑھیں

محمد رضوان وزڈن ٹی 20کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے زڈن ٹی 20 کرکٹر کا ایوارڈ جیت لیا۔29 سالہ محمد رضوان کیلیے 2021 یادگار سال بن گیا، آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کے بعد وزڈن لیڈنگ ٹی 20 کرکٹر2021کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا ۔ وکٹ مزید پڑھیں

کرکٹر عابد علی نے لوکل ٹورنامنٹ میں میچز کھیلنا شروع کر دیے

فیصل آباد(جسارت نیوز) ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے صحتیاب ہونے کے بعد لوکل ٹورنامنٹ میں میچز کھیلنا شروع کر دئیے ہیں۔دل کی بیماری سے نجات پانے کے بعد عابد علی نے فیصل آباد میں جاری ایس پی ایل میں اپنا پہلا میچ کھیلا، اوپنر نے 33گیندوں پر ایک چھکے اور سات چوکوں کی مدد سے مزید پڑھیں

پاکستان بیس بال ٹیم کو امریکی کوچ مل گیا

حیدرآباد (جسارت نیوز)پاکستان بیس بال ٹیم کو امریکی کوچ رینڈلر آرمز مل گئے، جو اگلے ماہ پاکستان آئیں گے۔بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے امریکی کوچ کے ساتھ معاملات طے پا جانے کی تصدیق کر دی ہے۔سید فخر علی شاہ کا کہنا تھا کہ رینڈل آرمز امریکا میں ورلڈ بیس بال مزید پڑھیں

گریس اسٹارز نے گریس رمضان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

گریس رمضان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کا مہمان خصوصی ملک شہزاد اعوان کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر: گریس رمضان سپر لیگ سکس اے سائیڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ گریس فل گرامر ہائیر سیکنڈری اسکول اور ال عابد ایجوکیشنل سوسائٹی بلدیہ ٹاؤن کے زیر اہتمام کھیلا گیا جس میں 16 ٹیموں مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے کا بھاری خرچہ

حکومتی دستاویز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر اوسط یومیہ آٹھ لاکھ روپے سے زائد کا خرچہ آیا، جو پوری مدت کے دوران 98 کروڑ روپے بنتا ہے۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ حکومت میں وزیراعظم آفس کے ہیلی کاپٹر پر خرچے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق سفری مزید پڑھیں

گریس اسٹارز نے گریس رمضان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی : گریس رمضان سپر لیگ سکس اے سائیڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ گریس فل گرامر ہائیر سیکنڈری اسکول اور ال عابد ایجوکیشنل سوسائٹی بلدیہ ٹاؤن کے زیر اہتمام کھیلا گیا جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں گریس اسٹارز اور صاحب اسٹار نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ فائنل بیسٹ آف تھری مزید پڑھیں

محمد رضوان وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار

لندن: پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے، پاکستانی وکٹ کیپر نے 2021 میں 1326 رنز بنائے۔ پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، محمد رضوان نے وزڈ ن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔پاکستانی بلے مزید پڑھیں