کل نظام شمسی کے سیّارے ایک سیدھی قطار میں آ جائیں گے۔ نادر دیکھے جانے والے اس قدرتی مظہر کا نظّارہ شمالی نصف کُرّے سے کیا جا سکے گا۔ سیاروں کے سیدھی چظار میں آنے کا عمل 17 اپریل سے شروع ہو گیا تھا لیکن اس قطار کو بہترین شکل میں کل صبح کے وقت مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم ہاؤس کے علاوہ کسی جگہ کوکیمپ آفس بنانے کی خبریں جھوٹ ہیں،مریم اورنگزیب
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کے علاوہ کسی اورجگہ کیمپ آفس بنانے کی خبریں بے بنیاد اورجھوٹ ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بے بنیاد اور من مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم کے حکم پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی اور آٹے کا 10 کلو تھیلہ 400 روپے اور 20 کلو کا تھیلہ 800 روپے میں دستیاب ہوگا۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز نے کہا ہے کہ کارپوریشن مزید پڑھیں
چین: لاک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے شنگھائی میں پہلی بار کورونا سے 3 اموات رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت‘جھونپڑی میں آگ لگنے سے ایک خاندان کے7افراد جھلس کر ہلاک
نئی دہلی : بھارتی ریاست پنجاب میں ایک جھونپڑی میں آگ لگنے کے نیتجے میں 7 افراد جھلس کر ہلا ک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ کی صبح لدھیانہ میں ایک جھونپڑی میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے مزید پڑھیں
گورنر پنجاب نے پرنسپل سیکرٹری کے لکھے خط کا نوٹس لے لیا
لاہور:گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے اپنے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انکے لکھے خط کا نوٹس لے لیا ۔ پرنسپل سیکرٹری راشد منصور نے گورنر کو 2 خط لکھے تھے، انہوں نے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی رپورٹ مسترد کردی تھی،گورنر پنجاب نے پرنسپل سیکرٹری کو عہدے سے ہٹانے کے مزید پڑھیں
صدر مملکت سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔ صدر مملک ّارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم ملکی امور پر صدر مملکت سے مشاورت بھی کی۔ مزید پڑھیں
سیاسی غیر یقینی پاکستان میں میکرو اکنامک عدم توازن پیدا کر سکتی ہے، ورلڈ بینک
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورت حال پر تازہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی غیر یقینی میکرو اکنامک عدم توازن پیدا کر سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے اسٹرکچرل چیلنجزکو پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کے لیے بڑے خطرات قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں
سرد خانے کا شکار نارووال اسپورٹس کمپلیکس مکمل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:مسلم لیگ( ن)کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ امور نے نارووال میں سرد خانے کا شکار نارووال اسپورٹس کمپلیکس کو مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر ترقی احسن اقبال کے آبائی حلقہ انتخاب نارووال میں اسپورٹس کمپلیکس میں شروع کیا جانے والا میگا پروجکیٹ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس میں پرتشدد واقعات کے بعد اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ
@2021 – All Right Reserved. Designed