جنوبی افریقہ میں 443 افراد کے لقمہ اجل بننے والی سیلاب کی آفت کے باعث قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاستی سطح پر تباہی کی صورت حال سے نمٹنے کے امکانات ناکافی تھے اور حکومت نے قومی آفت کی مزید پڑھیں
زمرہ:
جنوبی کوریا، گزشتہ ماہ روسی اور چینی لڑاکا طیاروں نے ہماری فضائی حددود کی کلاف ورزی کی
جنوبی کوریا کے ایک اہلکار نے اعلان کیا کہ روسی اور چینی جنگی طیارے گزشتہ ماہ کوریائی فضائی دفاع اور شناختی علاقے میں داخل ہوئے تھے۔ یونہاپ کی خبر کے مطابق، اہلکار نے بتایا کہ 24 مارچ کو دو روسی جنگی طیاروں نے جنوبی کوریا کے جزیرے اولیونگ پر تقریباً آدھے گھنٹے تک پرواز کی۔ مزید پڑھیں
ترکی نے حمسی مچھلی کی برآمدات سے 8 ملیں ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے
2021-2022 کے مچھلیوں کے شکار سیزن میں ترکی سے حمسی مچھلیوں کی برآمدات گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 23 فیصد بڑھ کر 8 ملین 267 ہزار 741 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں ۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعدادو شمار کے مطابق یکم ستمبر 2021 کو شروع ہونے والے اور 15 اپریل مزید پڑھیں
چاوش اولو کے دورہ امریکہ کے بارے میں نیڈ پرائس کا بیان
امریکہ نے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے دورہ واشنگٹن کے دوران روس یوکرین جنگ کے علاوہ دو طرفہ تعلقات پر بھی تفصیلی تبادلہ کیے جانے سے آگاہ کیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنی روزانہ کی پریس بریفنگ میں ترک امریکی تعلقات اور وزیر چاوش اولو کے ماہ مئی مزید پڑھیں
لاوروف کا انڈیا ٹو ڈے کے لئے انٹرویو: روس نے آپریشن کا اگلا مرحلہ شروع کر دیا ہے
روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے خلاف "اسپیشل فوجی آپریشن” کے اگلے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارت کے ٹیلی ویژن چینل ‘انڈیا ٹو ڈے’ کے لئے اںٹرویو میں لاوروف نے 24 فروری سے جاری روس۔ یوکرین جنگ کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
عمران اسماعیل گورنر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے باوجود تاحال گورنر ہاؤس میں رہائش پذیر
ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے باوجود تاحال گورنر ہاؤس میں رہائش پذیر ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل کا صرف کچھ سامان نجی رہائش گاہ منتقل ہوا ہے جبکہ ان کا زیادہ تر سامان گورنر ہاؤس میں ہی موجود ہے۔ گورنر ہاؤس مزید پڑھیں
کلچر بن گیا فیصلہ حق میں آئے تو انصاف ہوا، خلاف آئے تو انصاف تار تار ہوا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کلچر بن گیا فیصلہ حق میں آئے تو انصاف ہوا، خلاف آئے تو انصاف تار تار ہوا۔ عدالت نے کہا کہ امریکی جج کے مطابق عدالتی فیصلہ نہ ماننے والی حکومت کو لوگ ووٹ نہیں مزید پڑھیں
خواتین رہنمائوں کو وفاقی کابینہ کا حصہ بنانے پر مریم نواز شریف کی مبارکباد
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے خواتین وزرا کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے پر ان کیلئے نیک خواہشات اور انھیں مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ مریم نواز شریف نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ حکومت اور ملک کا چہرہ بننے پر میں ان تمام شاندار خواتین کے لئے نیک خواہشات مزید پڑھیں
پوتین کا فلسطینی صدر سے رابطہ،کشیدگی پر غور
روسی صدر ولا دیمیر پوتن نے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے مسئلہ فلسطین پر رابطہ کیا ہے۔ کریملن کے مطابق، اس ٹیلی فون بات چیت میں مسئلہ فلسطین کا جائز ہ لیتے ہوئے مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں کشیدگی بڑھنے اور اس کے حل پر غور کیا گیا۔ بیان میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی 34رکنی وفاقی کابینہ کی فہرست جاری، آج حلف اٹھائے گی
34 رکنی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے۔ 30 وزرا اور 4 وزرائے مملکت پر مشتمل 34 رکنی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھانے گی. تین مشیر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ کا حلف لینے سے مزید پڑھیں