لاہور:نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی دی گئی جس میں گورنر پنجاب اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر پنجاب نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف نہیں لے رہے، حلف نہ لینا آئین اور قانون مزید پڑھیں
زمرہ:
فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن نامکمل ہونے پر اعتراض اٹھادیا
اسلام آباد: فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن کمیشن نامکمل ہونے پر اعتراض اٹھادیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار اکبر ایس بابر کے وکیل نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو اس مزید پڑھیں
چاغی: سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ؛ مزید پانچ افراد زخمی، کشیدگی میں اضافہ
کوئٹہ — رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے ضلع ، چاغی میں پانچ روز قبل مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ڈرائیور حمید اللہ کی ہلاکت کے بعد سول سوسائٹی اور مقامی افراد کا احتجاج جاری ہے۔ بلوچستان کے ضلع چاغی سےملنے والی اطلاعات کے مطابق پیر کو چاغی شہر مزید پڑھیں
کابل کے ہائی اسکول میں دھماکے،چھ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں تین زوردار دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ افغان سیکیورٹی اور صحت کے حکام کے مطابق دھماکوں میں چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کابل کے کمانڈر کے ترجمان خالد زدران نے کہا ہے کہ ”ایک ہائی اسکول میں تین مزید پڑھیں
صدارتی ترجمان کی امریکی کانگریس ارکان سے دولما باہچے آفیس میں اہم ملاقات
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے واضح کیا ہے کہ ترک۔ امریکی تعلقات کو دو طرفہ مفادات اور احترام کی بنیادوں پر فروغ دیا جا سکتا ہے۔ قالن نے امریکی کانگریس کے ارکان سے استنبول کے دولما باہچے صدارتی دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی مسائل جیسے شام، آذربائیجان، آرمینیا اور اسرائیل بالخصوص روس مزید پڑھیں
فائز عیسٰی کے خلاف عمران خان کا اعتراف گناہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی فوج نے غزہ کے قریب نئے فضائی دفاعی نظام نصب کر دیے
اسرائیلی فوج نے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی سے ممکنہ میزائل حملوں کے پیش نظر جوار کے علاقے میں دفاعی نظام میں تقویت لائی ہے۔ اسرائیلی پبلک براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی خبر کے مطابق بتایا گیا ہے کہ غزہ کی سرحد پر جو فضائی دفاعی نظام مزید تعینات کیا جائے گا وہ آئرن ڈوم بیٹریوں کا مزید پڑھیں
جرمن پولیس نے ایک 13 سالہ بچے پر تشدد کرتے ہوئے اسے ہتھکڑیاں پہنا دیں
جرمن شہر دوئس برگ میں پولیس اہلکاروں نے انتخابی پوسٹر پھاڑنے کے دعوے کے ساتھ ایک ترک نژاد 13 سالہ بچے کو زمین پر زبردستی لٹاتے ہوئے اسے ہتھکڑی لگا دی ۔ عینی شاہدین کے اعتراضات کے باوجود پولیس اہلکار نے بچے کی چھاتی کو اپنے گھٹنے کے ساتھ دباتے ہوئے اسے ہتھکڑی لگاتے ہوئے مزید پڑھیں
ترکی سے روانہ چوتھی گڈنیس ٹرین افغانستان پہنچ گئی
وزارت داخلہ، ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (AFAD) اور دیغر غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے تیار کردہ انسانی امدادی سامان لے کر چوتھی "گڈنیس ٹرین” افغانستان پہنچ گئی ہے ۔ 1478 ٹن انسانی امدادی سامان لے جانے والی ٹرین، جو 30 مارچ کو دارالحکومت انقرہ سے روانہ ہوئی تھی، ترکمانستان کی سرحد پر واقع مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر
نئی دہلی (صباح نیوز)لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو بھارت کا نیا آرمی چیف مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف ہوں گے، جنرل منوج پانڈے اپریل کے آخرمیں عہدہ سنبھالیں گے، وہ بھارت کے 29ویں آرمی چیف ہوں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مزید پڑھیں