لندن(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے انگلش کائونٹی چیمپئین شپ میں یارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈیبیو پر ہی 6وکٹیں اڑا لیں۔حارث رئوف نے گلوسٹر شائر کے خلاف پہلی اور دوسری اننگز میں باالترتیب 3،3وکٹیں حاصل کیں، جس کے باعث انکی ٹیم 6وکٹوں سے فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
باکسرعامرخان کا فلسطینی عوام کیلئے 50ہزار پائونڈ عطیے کا اعلان
لندن (جسارت نیوز)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے فلسطینی عوام کے لیے 50 ہزار پائونڈ عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔باکسرعامرخان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مہم میں شامل ہونے والے اور لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔باکسرعامرخان کا کہنا تھا کہ فلسطین کے حالات پریشان کن ہیں، فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل بدسلوکی مزید پڑھیں
افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان میں اختلافات
ویب ڈیسک — طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر مسلسل پابندی عائد ہے۔ گزشتہ ماہ لڑکیوں کے سکول کھولنے کے فوراً بعد ہی انہیں دوبارہ بند کر دیا گیا۔ اور ماہرین کے خیال میں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس اسلام پسند گروپ پر اب بھی انتہائی قدامت پسند افراد کا کنٹرول مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں پی ٹی آئی کے حامیوں کا جلسہ
No media source currently available
غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں دو لاکھ دس ہزار تارکین وطن گرفتار
ویب ڈیسک — امریکی حکام نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ رواں برس مارچ کے مہینے میں دو لاکھ دس ہزار کے قریب افراد کو غیر قانونی طور پر میکسیکو کی سرحد پار کر کے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ تعداد پچھلے بیس برس میں کسی مزید پڑھیں
نشانہ باز باغی حوثی نے ایک یمنی فوجی کو گولی مارتے ہوئے ہلاک کر ڈالا
یمنی شہر حجہ میں ایک حوثی نشانہ باز کی فائرنگ سے ایک یمنی فوجی جان بحق ہو گیا۔ یمنی مسلح افواج کے شعبہ اطالعات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ یہ واقعہ اقوام کی طرف سے اعلان کردہ جنگ بندی کے باوجود متعدد خلاف ورزیوں میں سے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ روزنامہ اسٹار: "ایردوان کا فلسطین کی حمایت کا پیغام: ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں” صدر رجب طیب ایردوان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے فون پر بات چیت کی۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان دیتے ہوئے،صدر ایردوان مزید پڑھیں
سائوتھ ایشین گیمز، بھارتی بیس بال ٹیم کا پاکستان آنے کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئندہ سال شیڈول سائوتھ ایشین گیمز میں بھارت کی بیس بال ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔سیکرٹری انڈین بیس بال فیڈریشن نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نام خط میں گیمز کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہارکیاہے۔منوج کوہلی کے مطابق ہم بحیثیت فیڈریشن اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ بیس مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد رمضان کرکٹ، عمر ایسوسی ایٹس اور عالمگیر جمخانہ فائنل میں
کراچی ( اسٹاف رپورٹر):عمر ایسوسی ایٹس اور عالمگیر جمخانہ نے نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم بر میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں عمر ایسوسی ایٹس نے ہیلا ڈوس آئس کریم کی ٹیم کو بائیس رنز سے شکست دی۔ عمر مزید پڑھیں
کے ایچ اے فائیو اے سائیڈ، گورنگی ٹائیگرز اور حنیف خان الیون کامیاب
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے فائف اے سائیڈ رمضان فیسٹول ہاکی چیمپئنز لیگ کے5ویں روز کورنگی ٹائیگرز نے ربانی ایچ سی کو 9-14سے شکست دیدی۔ پہلے ہاف کے اختتام پر فاتح ٹیم کو 4-8 کی برتری حاصل تھی دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے تیز اور جارحانہ کھیل کا مظاہرہ تاہم فاتح ٹیم مزید پڑھیں