ایس حمیدوانی نے کشمیر کاز کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،نعیم احمد خان

نئی دہلی: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں ایس حمیدوانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کشمیر کاز کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق انہوں نے مقبوضہ علاقے میں مزید پڑھیں

نوجوان اپنے سیاسی قائد ین کو معاذ اللہ ! دیوتا کا درجہ دینے لگ گئے ،مفتی منیب الرحمان

کراچی:معروف عالم دین، مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ نوجوان اپنے سیاسی قائد ین کو معاذ اللہ !دیوتا کا درجہ دینے لگ گئے ہیں، یہ دینی اور اخلاقی اعتبار سے انتہائی افسوسناک ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ممتاز عالم دین مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مروت اور باہمی مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سندھ کی ہدایات پر اینٹی تھیفٹ سیل واٹر بورڈ نے پانی چوروں کا گھیرا تنگ کردیا

کراچی:وزیر بلدیات سندھ، وائس چیئرمین واٹر بورڈ اور ایم ڈی واٹر بورڈ کی ہدایات پر انچارج اینٹی تھیفٹ سیل واٹر بورڈ نے پانی چوروں کا گہرا مزید تنگ کردیا۔ اس ضمن اینٹی تھیفٹ سیل نے ڈسٹرکٹ ویسٹ منگھو پیر اور اورنگی ٹان پاکستان بازار تھانہ کے حدود میں کاروائی کے دوران پانی چوری کرنے والے مزید پڑھیں

ملکی معیشت پر 3 یو ٹرن لے لیے گئے ہیں، حماد اظہر

 اسلا م آباد: سابق وفاقی وزیرتوانائی حماداظہر نے کہاہے کہ بیرونی مداخلت سے آنے والی حکومت نے ملک کی معیشت پر حملہ شروع کر دیاہے، ملکی معیشت پر 3 یو ٹرن لے لیے گئے ہیں۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ اسلا م آباد میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

چین: شنگھائی میں اومیکرون ویریئنٹ کی وجہ سے ابتدائی اموات

چین کے شہر شنگھائی میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کی وجہ سے اموات کے ابتدائی واقعات ریکارڈ ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ مقامی صحت حکام کے مطابق اومیکرون کی وجہ سے 89 ، 90 اور 91 سالہ دو عورتوں اور ایک مرد پر مشتمل 3 مریض ہلاک ہو گئے ہیں۔ مذکورہ مریض پہلے سے ہائی بلڈ مزید پڑھیں

نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے اور وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے اور وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جستس اطہر من اللّٰہ نے پٹیشنر وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور درخواست خارج کرنے سے متعلق کچھ دیر قبل محفوظ کیا گیا مزید پڑھیں

کیا پی ٹی آئی کے جلسوں کا حکومت پر کوئی دباؤ پڑے گا؟

‘اگر خودکشی حرام نہ ہوتی تو میں پارلیمنٹ میں جاکر خود کو دھماکے سے اڑا لیتا’، یہ بات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک ابھرتے ہوئے رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں اپنے حلقے میں تقریر کرتے ہوئے پشتو زبان میں کہی تھی۔ اس وقت کے بعد سے حالات نے ہمیں بتایا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت

ریاض: سعودی عرب نے یورپی ملک سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے سویڈن میں بعض انتہا پسندوں کی طرف سے قرآن پاک کے دانستہ طور پر غلط استعمال، اشتعال انگیزی اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کے لئے درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں