صدر نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے، فوادچوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے۔ فواد چوہدری نےکہا کہ گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے اور ان کے دفتر تک ایسی کوئی سمری نہیں پہنچی لہذا عمر چیمہ گورنر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جا رہی، شفقت محمود

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ میڈیا سے گفتگومیں شفقت محمود نے چوہدری پرویز الہی پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ایوان میں ایم پی ایز پر تشدد کیا، دنیا میں ایسی مثال مزید پڑھیں

رپورٹرز ڈائری: ’پنجاب اسمبلی میں اتنی بڑی تعداد میں لوٹے آئے کہاں سے؟‘

لاہور —  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحب زادے حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں نئے قائدِ ایوان منتخب ہو چکے ہیں۔ جن کی حلف برداری کی تقریب اتوار کی شام متوقع تھی تاہم گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے مزید پڑھیں

بدلتے سعودی عرب میں صنفی قواعد کو چیلنج کرنے والا ماڈل

ویب ڈیسک —  آتشی گلابی بالوں کی اکسٹینشن اور لیپرڈ پرنٹ کے سوٹ کے ساتھ ماڈل زیاد المصفر کا نیا فیشن شوٹ سعودی عرب میں صنفی قاعدوں کے بارے میں نئی بحث کو جنم دے رہا ہے۔ دارالحکومت ریاض میں زیاد فوٹو شوٹ کے لیے جیسے ہی اپنی لگژری سفید گاڑی سے نکل کر ایک مزید پڑھیں

سابق مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر دبئی روانہ

اسلام آباد: ایف آئی اے کی اسٹاپ لسٹ سے نام نکالے جانے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر دبئی روانہ ہوگئے۔ شہزاد اکبر نیو اسلام آباد انڑنشینل ایئرپورٹ سے دبئی جانے والی ایمریٹس ائیر لائن کی پرواز نمبر ای کے 615 کے ذریعے اتوار کی صبح مزید پڑھیں