روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے بتایا کہ ہم اب تک یوکرینی فوج کے 132 طیارے، 105 ہیلی کاپٹر، 2224 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کر چکے ہیں۔ کوناشینکوف نے یوکرین کی جنگ میں روسی فوج کی کارروائیوں کے بارے میں بعض بیانات دیے۔ روسی فوجی یونٹوں کے کہوف ہائیڈرو الیکٹرک پاور مزید پڑھیں
زمرہ:
روس کی برطانوی وزیراعظم کے روس میں داخلے پر پابندی عائد
@2021 – All Right Reserved. Designed
کابل، افغان دفترخارجہ میں پاکستانی سفیر کی طلبی، شیلنگ پر احتجاج
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان نے کابل میں تعینات پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان کی سرحد سے متصل مشرقی صوبوں کنڑ اور خوست میں پاکستانی فورسز کی گولہ باری کے الزام پر احتجاج درج کرایا ہے۔افغان وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ امیر خان مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور ق لیگ ا راکین نے ڈپٹی اسپیکر پرحملہ کیا،شہبازشریف
اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے راکین نے ڈپٹی اسپیکر پرحملہ کیا، سادہ الفاظ میں یہ تشدد، فسطائیت اور غنڈہ گردی کا مظاہرہ ہے، عمران خان کا مایوسی اور تشدد پر اکسانا معاشرے کو توڑ رہا ہے۔ہفتہ کے روز ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزید پڑھیں
وزیراعظم کی مسجد اقصیٰ پر صہیونی حملے کی مذمت
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ وقت آگیا مزید پڑھیں
قومی اسمبلی :پنجاب اسمبلی میں تشدد کے خلاف قرارداد مذمت منظور۔ قاسم سوری عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل مستعفی
اسلام آباد(خبرایجنسیاں/مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے پنجاب اسمبلی میں تشدد کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔ پینل آف چیئر سردار مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد رمضان کرکٹ، عمرایسوسی ایٹس اور ارحم سی سی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
کراچی (جسارت نیوز)عمر ایسوسی ایٹس اور ارحم کرکٹ کلب کی ٹیمیں نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ ریئل ٹائم پراپرٹی اور ایشل فیلکن ایسوسی ایٹ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں عمر ایسوسی ایٹس نے ریئل ٹائم پراپرٹی کو57 رنز سے مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز ، پاکستان کا تمام ایتھلٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے تمام ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان اولمپکس ایسویس ایشن نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود مزید پڑھیں
کے ایچ اے فائف اے سائیڈ رمضان فیسٹول ، کورنگی ٹائیگر کامیاب
کے ایچ اے فائف اے سائیڈ رمضان فیسٹول ٹورنامنٹ میںکھلاڑی گول کرنے کی کوشش کر رہا ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایچ اے فائف اے سائیڈ رمضان فیسٹول ہاکی چیمپئنز لیگ 2022 میں مزید2 میچز کا فیصلہ ہوگیا،کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پر تیسرے دن کورنگی ٹائیگر ایچ سی نے کراچی فٹنس کو 4-12 گول سے ہرا مزید پڑھیں
حمزہ شہباز شریف صوبہ پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف کو نیا قائد ایوان چن لیا ہے۔ پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے تحریک انصاف اور ق لیگ نے بائیکاٹ کر دیا تھا۔ حمزہ شہباز شریف کے حق میں 197 ووٹ ڈالے گئے۔ تفصیل کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں