گلگت بلتستان میں بہت جلد کرکٹ کامیلہ سجائیں گے،رشید عالم فاروقی

اسلام آباد (جسارت نیوز)رشید عالم فاروقی نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ صحت مند سرگرمیوں کی زریعے خوشیاں بانٹیں گے ،کھیلوں کے میدان آباد کریں اوراسپتال ویران کریں گے۔ انہوںنے مزید کہاکہ مارخور ا سپورٹس اینڈ مارخور ٹیلنٹ ہنٹ کے زیر اہتمام بہت جلد گلگت بلتستان میںکرکٹ کا بہت بڑا میلہ سجائیں گے ۔  

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ،ڈینم کرافٹ کی کامیابی

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں ڈینم کرافٹ نے کراچی جم خانہ وائٹ کو دو وکٹوں سے شکست دیدی ، کراچی جم خانہ گراؤنڈ پرکراچی جم مزید پڑھیں

اب تک ڈھائی تا تین ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں:زیلنسکی

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ میں اب تک ڈھائی سے تین ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے آغاز سے اب تک ڈھائی سے تین ہزار یوکرینی فوجی مارے جا چکے ہیں۔  سی این این کے ساتھ مزید پڑھیں

اسرائیلی قوتیں مسجد الاقصی میں داخل ہو گئیں،جھڑپوں کی اطلاع

آج مشرقی القدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی قوتوں اور فلسطینیوں کے مابین تصادم میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس مسجد الاقصیٰ میں داخل ہو چکی ہے۔ دو دن سے یہاں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی قوتوں کے مابین کشیدگی جاری تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نےآج اس مقام سے مزید پڑھیں

لندن: مسلم لیگ (ن) کے حامیوں کا جمائما کی رہائش گاہ کے باہر عمران خان کے خلاف احتجاج

مسلم لیگ (ن) کے حامیوں نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر عمران خان کے خلاف احتجاج کیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی وڈیوز میں (ن) لیگ کے حامیوں کو جھنڈے لہراتے ہوئے، بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے ٹھیکیدار بدلنے شروع کردیے، شہباز گل

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے وزیراعظم شہباز شریف پر ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکیدار بدلنے کا الزام عاید کردیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ شہباز شریف نے ترقیاتی کاموں میں ٹھیکیداروں کو بدلنا شروع کردیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی‘ اراکین اسمبلی پر تشدد کی مثال نہیں ملتی، شفقت محمود

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں چودھری پرویز الٰہی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس کی شدید مذمت کرتے ہیں، پولیس اور حمزہ کے غنڈوں نے اندر آکر ایم پی ایز پر تشدد کیا، ابھی ان کی حکومت بنی نہیں اور یہ کچھ مزید پڑھیں

عمران خان جہاں جائیں گے عوام لبیک کہیں گے، حسان خاور

لاہور (آئی ا ین پی) پی ٹی آئی رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ عمران خان جہاں جائیں گے عوام ان کی آواز پر لبیک کہیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما حسان خاور نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا مزید پڑھیں