آرمی چیف نے کہا کہ میں نے زمین پر قبضہ کیا، اگر فیصلہ انہوں نے کرنا ہے تو عدالتیں بند کردیں: علی وزیر کی تلخ باتیں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے پارلیمنٹ کے فلور پر انتہائی تلخ باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب جنرل باجوہ سے جب مجھے جیل سے رہا کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ علی وزیر نے آرمی کی جگہ پر قبضہ کیا۔ میں کہتا ہوں کہ اگر انہوں نے فیصلہ مزید پڑھیں

اسرائیل منصوبہ بندی سے مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کررہا ہے، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، اس کے دروازے بند کرنے، نہتے نمازیوں پر تشدد کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل جان بوجھ کر منصوبہ بند طریقے سے مسجد اقصی مزید پڑھیں

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں کشیدگی کے بعد القدس آمد کے تمام راستے سیل کر دیئے

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی تمام گزر گاہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گذشتہ روز بعد دوپہر مسجد اقصیٰ میں شروع ہونے والی تشدد کی لہر کے نتیجے میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فون، تعاون کی یقین دہانی 

 اسلام آباد:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو فون کرکے مبارکباد دی اور اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم، وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلی فون کیا، اور پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مزید پڑھیں

فرخ خان کی پنجاب اسمبلی میں چودھری پرویز الہٰی پر تشدد کی مذمت 

سلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ق)شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ورکن قومی اسمبلی فرخ خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی پر تشدد کی بھرپور مذمت کی ۔ ہفتہ کواپنے ایک بیان میں فرخ خان نے کہا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے اور مجرموںکوکیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ فرخ خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

 عمران خان کی خصوصی طیارے میں اسلام آباد سے کراچی آمد

 کراچی:سابق وزیراعظم عمران خان خصوصی طیارے میں اسلام آباد سے کراچی پہنچے۔ شاہ محمود قریشی ، شہباز گل بھی عمران خان کے ہمراہ تھے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے چارٹرڈ طیارے نے کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل پر لینڈ کیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماﺅں نے عمران مزید پڑھیں

آرٹسٹ نے بابر اعظم کو بھارتی دلہا کے روپ میں دکھا دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جو اس وقت دنیائے کرکٹ پر راج کررہے ہیں ان کے مداح انہیں جلد دلہا بنتے دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دائیں ہاتھ کے بیٹر کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ تاہم پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائنگ آرٹسٹ نے مزید پڑھیں

رمیز راجاعہدے سے استعفیٰ دیکر اچھے انداز سے رخصت ہو جائیں، عاقب جاوید

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ عاقب جاوید نے حال ہی میں ایک بیان میں رمیز راجا کے حوالے سے کہا کہ انہیں چاہیے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دے کر اچھے انداز مزید پڑھیں