پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا دوبارہ حلقہ بندیوں کا اقدام عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ حلقہ بندیوں کا اقدام عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹرپر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ حلقہ بندیوں کا اقدام عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

بروکلین میٹرو اسٹیشن میں حملے کے شبہے میں گرفتار شخص پر کیس درج

امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے بروکلین میں ایک میٹرو اسٹیشن پر ایک روز قبل دس لوگوں کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے شبے میں گرفتار شخص پر بدھ کے روز دہشت گردی کا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ نیویارک کے مشرقی ڈسٹرکٹ کے اٹارنی بریون پیس نے بدھ کے روز ایک پریس مزید پڑھیں

پولینڈ، لتھوانیا، لٹویااورایسٹونیا کےرہنما یوکرین کےصدر ولادیمیر زیلنسکی سےملاقات کےلیے کیف روانہ

پولینڈ، لتھوانیا، لٹویا اور ایسٹونیا کے رہنما یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے کیف جا رہے ہیں۔ ایسٹونیا کے صدر الار کریس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں  کہا گیا ہے کہ  رہنماؤں نے یوکرین سے تعلق رکھنے والی ٹرین کے باہر کی تصویر  کو جگہ دی ہے تاہم مزید پڑھیں

یوکیرین جنگ میں دونوں فریقین کو پہنچنے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ

یوکرین پر روس کے حملوں کے باعث کیف میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد 720 سے تجاوز کر گئی ہے اور 200 سے زائد شہری لاپتہ ہیں۔ کیف کے ریجنل پولیس ڈائریکٹر آندرے نیبیتوف نے یوکرین کی وزارت داخلہ کے ٹیلی گرام اکاؤنٹ سے ایک بیان میں کہا کہ 24 فروری سے  ابتک روسی مزید پڑھیں

پاکستانی امارات میں جلسے جلوسوں سے گریز کریں ‘ سفارتخانے کا انتباہ

ابوظہبی (آن لائن) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستانی سفارتخانے نے انتباہ جاری کردیا گیا ہے کہ امارات کے قوانین کا احترام کرتے ہوئے جلسے جلوسوں سے گریز کریں۔ گزشتہ روز پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں پاکستانیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی غیر قانونی سرگرمی کا مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں سیلاب سے تباہی‘ 59 افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں بارش اور تودے گرنے کے بعد تباہی کے مناظر جوہانسبرگ(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں سیلاب اور تودے گرنے سے تباہی آگئی اور 59افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق کوازولواور ناتال صوبے میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مختلف مقامات پرتودے مزید پڑھیں

فلپائن : بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 58ہوگئیں

منیلا: فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 58ہوگئی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلاب کے باعث درجنوں مکانات پانی میں ڈوب گئے۔ مختلف مقامات پر تودے گرنے کے باعث مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کے پاس کوئی معاشی منصوبہ نہیں تھا،شوکت ترین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پتا تھا کہ اگر پی ٹی آئی حکومت برقرار رہی تو ان کا گیم ختم ہوجائے گا اس لیے عمران خان کو ہٹایا گیا۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بدھ کوگورنر ہاؤس میں مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں