وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی خصوصی پرواز نے شارع فیصل پر پاکستان ائیر فورس کے فیصل ائیر بیس پر لینڈ کیا جہاں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ فیصل ائیر بیس مزید پڑھیں
زمرہ:
پرویز الہٰی کے وکلا نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا
مسلم لیگ ن کے صدر چودھری پرویز الہی کے وکلاء نے ڈپٹی سپیکر کو اختیارات دینے کے اقدام کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کےفیصلے کے کیخلاف پرویزالہٰی کے وکلا انٹرا کورٹ میں اپیل صبح دائر کریں گے۔ پرویزالہٰی کے وکلاء کا کہنا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر متنازعہ مزید پڑھیں
امپورٹڈ حکومت نامنظور، چوروں کیخلاف آج سے اعلان جنگ کر رہا ہوں: عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں آج سے امریکا کی جانب سے مسلط کئے گئے چوروں کیخلاف اعلان جنگ کر رہا ہوں۔ ہم ان چوروں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ امپورٹڈ حکومت نامنظور ہے۔ پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
فوج کے خلاف کوئی نعرہ نہیں لگنا چاہیے بلکہ غلط فہمیاں دور کرنی چاہئیں، شیخ رشید
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم پاکستان نے مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں کیا کچھ لکھا؟
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں جو کچھ لکھا اس کا عکس سامنے آگیا ہے۔ مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قائد! میں آپ کی آخری آرام گاہ پر بصد احترام حاضر ہوں۔ میں مشکور ہوں مزید پڑھیں
اتحادیوں کے ساتھ تین سال سے بات چیت چل رہی تھی، عمران خان کو پتہ ہی نہیں چلا: آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے اتحادیوں کے ساتھ تین سال سے بات چیت چل رہی تھی۔ شہباز شریف کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ ان سارے معاملات کا عمران خان کو پتہ ہی نہیں چل سکا۔ جیو ٹی وی کے پروگرام ” کیپیٹل ٹاک” میں میزبان حامد میر مزید پڑھیں
آئی ایس پی آر نے جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی آڈیو کو جعلی قرار دیدیا
پاک فوج کے تعلقات عامہ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ سے منسوب آڈیو کلپ کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ریاستی اداروں کیخلاف ڈس انفارمیشن ہے۔ دوسری جانب جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ نے بھی ان جعلی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے مزید پڑھیں
پاک فوج کا سوسائٹی اور فوج میں تقسیم سے متعلق پروپیگنڈا مہم کا نوٹس
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی نگرانی میں بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں اضافہ ہوا، انٹونی بلنکن
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت پر براہِ راست غیر معمولی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکا کی نگرانی میں اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انٹونی بلنکن نے امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور وزیر دفاع راج ناتھ مزید پڑھیں
شہباز شریف پاکستان کوسرمایہ کاروں کی جنت بنانا چاہتے ہیں، ہر ممکن تعاون کرینگے، میاں زاہد حسین
کراچی: نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ملک کی تعمیرنو اور ان کی مشہور زمانہ پنجاب سپیڈ کو پاکستان اسپیڈ میں بدلنے کاعزم انتہائی خوش آئند ہے جس سے عوام اورکاروباری مزید پڑھیں