ضمنی الیکشن والے دن ووٹ ڈالنے گیا  دہشتگردی  مقدمات بناد  یئے گئے حلیم عادل

 کراچی:قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ وکلا کے ہمراہ سینٹرل جیل میں قائم انستداد دہشتگردی کی عدالت پیش ہوئے حلیم عادل شیخ کے خلاف تھانہ میمن گوٹھ پر دو دہشتگردی کے مقدمات دائر کئے گئے تھے جو زیر سماعت ہیں عدالت نے دونوں کیسز کی سماعت 11 مئی تک ملتوی کر دی۔   اپوزیشن مزید پڑھیں

عمران خان ن لیگ کا ہاضمہ خراب کر کے ہی دم لیں گے، پرویز الٰہی

لاہور: پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے حکومتی اتحاد کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کامیابی کے لئے پرامید ہیں، عمران خان ن لیگ کا ہاضمہ خراب کر کے ہی دم لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی دنیا کے لیے کتنی اہم ہے؟

ویب ڈیسک —  پاکستان میں حکومت تبدیل ہونے کے بعد دنیا اقتصادی اور خارجہ پالیسی میں آنے والی ممکنہ تبدیلیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے اور مستقبل میں خطے اور عالمی سطح پر ان کے اثرات بھی زیرِ بحث ہیں۔ امریکہ اور ایشیائی خارجہ امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ روایتی طور پر مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان کی پابندی کا کوئی مذہبی جواز نہیں: مسلم اسکالرز

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے بارے میں مسلم اسکالرز اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ صنفی بنیاد پر تعلیم پر پابندی کا کوئی مذہبی جواز نہیں ہے۔ طالبان کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں کی ثانوی تعلیم مزید پڑھیں

شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات، ’وہ جانتے ہیں کہ کون سا شخص اور ادارہ اہم ہے‘

لاہور —  وزیراعظم شہباز شریف کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ افہام و تفہیم کی سیاست کرتے ہیں اور محاذ آرائی کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے کے حامی رہے ہیں۔ سیاسی داؤ پیچ سے زیادہ شہباز شریف ایک اچھے منتظم کی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ خاندان کے کاروبار میں بھی انتطامی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن 3دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق  کے پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج  نے شمالی عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔  اس سلسلے میں پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو جوابی کاروائی مزید پڑھیں

ترک چائے کی 84 ممالک کو ریکارڈ برآمدات

ترکی نے رواں سال کے جنوری تا مارچ کے دورانیہ  میں 84 ممالک کو 660 ٹن چائے برآمد کی جس سے 5 ملین 271 ہزار 933 ڈالر کی آمدنی ہوئی۔  مشرقی بحیرہ اسود برآمدکنندگان یونین  کے اعداد و شمار کے مطابق، بیلجیم، برطانیہ، جرمنی، نیدرلینڈز اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  چائے کی فروخت سے سب سے مزید پڑھیں

قاسم سوری کا اسمبلی سیکرٹریٹ کو پی ٹی آئی کے استعفے منظور کرنے کا حکم

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو قائم مقائمسپیکر قاسم سوری نے استعفوں کی منظوری اور نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری آمنے سامنے آگئے ہیں ،قاسم سوری کو 120 سے زائد کے اراکین کے استعفے موصول ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو قاسم مزید پڑھیں