شمالی افر یقی ملک تیونس کے ساحلوں کے قریب یورپ کی طرف سفر کرنے والے افریقی تارکین وطن کی دو کشتیاں سمندر میں ڈوب جانے سے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں چھ خواتین اور چھ بچے بھی شامل ہیں جبکہ تمام تیرہ ہلاک شدگان زیریں صحارا کے مختلف افریقی ممالک کے شہری مزید پڑھیں
زمرہ:
ملبورن فارمولا ون دوڑ فیراری ٹیم نے جیت لی
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی عالمی چیمپئن شپ کی آج میلبورن میں ہونے والی آسٹریلین گراں پری ریس فیراری ٹیم کے ڈرائیور چارلس لکرلک نے جیت لی۔ انہوں نے اس دوڑ میں پول پوزیشن سے حصہ لیا تھا۔ ریڈ بل ٹیم کے ڈرائیور سرجیو پیریز دوسرے اور مرسیڈیز ٹیم کے ڈرائیور جارج رسل تیسرے نمبر پر رہے۔
نیٹو کا روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے سرحدوں پر مستقل فوج تعینات کرنے کا منصوبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیپالی سرزمین کو چین مخالف اقدام کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا، اسپیکرپارلیمنٹ
بیجنگ: نیپال کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر اگنی پراساد سپٹوکا نے کہا ہے کہ نیپال ایک چین پالیسی پر قائم ہے اور کسی بھی طاقت کواجازت نہیں دے گا کہ وہ نیپال کی سرزمین کو چین مخالف اقدام کے لیے استعمال کرے، چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلسِ قائمہ کے صدر لی جان شو مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی بزدلانہ کارروائی میں فلسطینی خاتون شہید
جنین( مانیٹرنگ ڈیسک) قابض اسرائیل فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ خاتون شہید ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 3 روز قبل جنین میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کے بعد مزید پڑھیں
بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی از سر نو جدوجہد شروع کرینگے،عمران خان
اسلام آباد (صباح نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے کے بعد پہلا بیان سامنے آیا ہے۔انہوںنے کہا ہے کہ یوں تو پاکستان 1947ء میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلی اقتدار کی ایک بیرونی سازش کے خلاف آزادی کی ازسر نو جدوجہد کا آج نکتہ آغاز ہے۔ان خیالات مزید پڑھیں
تمام جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے،مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں،شہباز شریف
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔اسلام آباد میںمیڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی ترجیح قومی ہم آہنگی ہے ، نئی کابینہ کی تشکیل اپوزیشن رہنماؤں مزید پڑھیں
آئین شکن ٹولہ دوبارہ کنٹینر پر چڑھ گیا‘ ترجمان ن لیگ
اسلام آباد(آئی این پی)ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پونے 4 سال قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کی سولی پرچڑھانے والا مایوس اور عوام کا مسترد کردہ آئین شکن ٹولہ دوبارہ کنٹینر پر چڑھ گیا ہے جہاں سے وہ اترا تھا۔ فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں
یوکرین میں جاری جنگ کے دوران کیف میں اجتماعی قبر سے درجنوں شہریوں کی لاشیں برآمد
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکن شہریوں نے تاریخی احتجاج کرتے ہوئے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed