مشرقی یوکیرین کے شہر  کراماتورسک  کے ریلوے اسٹیشن پر حملے کے بعد ترکی کا بیان

ترکی نے مشرقی یوکیرین کے شہر  کراماتورسک  کے ریلوے اسٹیشن پر حملے   سے متعلق اپنے بیان میں فی الفور فائر بندی کا اعلان کرنے کی اپیل  کو  بھر پور طریقے سے دہرایا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں انتہائی افسوس کے ساتھ کہا گیا ہے کہ معلوم ہوا ہے کہ کراماٹرسک مزید پڑھیں

سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکہ کو ساڑے تین ارب ڈالر کی برآمدات

ترکی  نے  امریکہ کو تقریباً ساڑھے تین ارب  ڈالر   کے ساتھ  اپنی تاریخ کی بلند ترین  برآمدات سر انجام دیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق جنوری تا مارچ کے دوران امریکہ کو برآمدات میں 28.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ کو ترکی کی برآمدات  مجموعی  برآمدات کا مزید پڑھیں

پاکستان، قومی اسمبلی کے اجلاس کو افطاری کی وجہ سے وقفہ دے دیا گیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس میں اپوزیشن کے تمام رہنماؤں نے یک زبان رہتے ہوئے فوری طور پر ووٹنگ کرانے کا مطالبہ کر دیا۔  کچھ دیر قبل ایوان کی کارروائی کو افطار اور نماز کی وجہ سے ایک بار پھر مزید پڑھیں

کرنا ٹک میں مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ شروع

بنگلور (انٹرنیشنل ڈیسک) کرناٹک میں حجاب کے تنازع کے بعد انتہا پسندوں نے اب مسلمان ٹیکسی ڈرائیوروں، سیاحتی کمپنیوں اور پھل فروشوں کے بائیکاٹ کیلیے ہندوؤں پر دباؤ بڑھا نا شروع کردیا۔ انتہا پسندی میں تمام حدود پار کررہا ہے بالخصوص مسلم دشمن اقدامات نے دنیا بھر میں اس کے نام نہاد سیکولر ازم کا مزید پڑھیں

جاپان اور فلپائن کے درمیان دفاعی تعاون پر اتفاق

ٹوکیو: فلپائن اور جاپان کے وفود عسکری تعاو ن سے متعلق اجلاس میں شریک ہیں ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان اور فلپائن نے علاقائی کشیدگی اور روس کے یوکرین پر حملے کے پس منظر میں دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ و دفاع کی ٹوکیو میں ملاقات ہوئی۔ جاپانی مزید پڑھیں

اسرائیلی ایجنسیوں کو فلسطینیوں کے خلاف کھلی چھوٹ مل گئی

مقبوضہ بیت المقدس: جنین کیمپ میں شہید کیے گئے نوجوان احمد سعدی کا جنازہ لے جایا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیت نے سیکورٹی ایجنسیوں کو فلسطینیوں کی کارروائیوں کے خلاف آپریشن کی مکمل آزادی دے دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے تل ابیب میں حملے کے بات کرتے مزید پڑھیں

استعفوں کا فیصلہ توہین عدالت سے بچنے کیلیے کیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر کے مستعفی ہونے کا فیصلہ وزیر اعظم ہاؤس میں کیا گیا، استعفوں کا فیصلہ توہین عدالت سے بچنے کیلئے کیا گیا، عدالت نے بلایا تو جواب دیں گے، مقررہ وقت سے مزید پڑھیں

اسلام آبادکے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

اسلام آباد( نمائندہ جسارت/مانیٹرنگ ڈیسک) رات گئے تک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے کے بعد اسلام آباد میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ‘ اس دوران اسلام آبادکے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے عملے کو طلب کرلیا گیا‘ نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے تما م ائرپورٹس پر الرٹ جاری کردیا گیا ‘ جیو نیوز مزید پڑھیں

قوم نئی حکومت اور غلامی تسلیم نہ کرے ، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق قوم کے نام نیا پیغام شیئر کیا ہے۔ ہفتے کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان اپنے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ ئے اور ایک گھنٹے کے دوران متعدد پوسٹس شیئر کر مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد فٹبال، شاہد میموریل کا فاتحانہ آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں ایک اور میچ کا فیصلہ ہوگیا۔ شاہد میموریل نے خان برادرز ٹھٹہ کی ٹیم کو 2 گول سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ نیا ناظم آباد کے سرسبز گراؤنڈ میں برقی قمقموں کی روشنی میں فٹبال کا مزید پڑھیں