لاہور — پاکستان میں وزیرِاعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یا خود استعفیٰ دینے کی صورت میں ملک کا نیا وزیرِاعظم یعنی قومی اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اس کا طریقہ آئین اور قانون میں واضح ہے۔ آئین پاکستان کے مطابق قومی اسمبلی کے 342 ارکان کے ایوان میں مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کی سیاسی بقا اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر کردار ادا کرنے میں ہے: مبصرین
اسلام آباد — سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ اعتماد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے ہفتےکا دن مقرر کیا گیا ہے۔حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے ارکانِ قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں
اندرون و بیرون ملک سے دس لاکھ افراد کوفریضہ حج ادا کی اجازت
سعودی عرب نے امسال سعادت حج کے لیے اندرون و بیرون ملک سے دس لاکھ افراد کوآنے کی اجازت دے دی ۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 65برس سے کم عمر افراد کوحج کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ عازمین کے لئے سعودی حکومت کی منظورشدہ کورونا ویکسین مزید پڑھیں
اسپیکر نے کہا اجلاس کل تک ملتوی کر دیتے ہیں، ایاز صادق
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بتانا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے بلائے جانے والے اجلاس سے متعلق اسپیکر نے کہا ہے کہ اجلاس کل تک ملتوی کر دیتے ہیں۔ ایاز صادق نے صحافیوں سے بات چیت مزید پڑھیں
ہاکی کے میدان سے زندان تک کا سفر: ایک لاپتہ کھلاڑی کی داستان
کراچی: کڑکتی دھوپ میں کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں قائم فلیٹ کے باہر صبیحہ جعفر کسی کا انتظار کر رہی ہیں۔ وہ ضعیف العمر ہیں لیکن انکو آنے والا کا اتنا انتظار ہے کہ وہ اس کی راہ تکنے کے لئے اپنا ابایا سر تا پیر لپیٹے گرمی کی صعوبت برداشت کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کارروائی شروع کی جائے، عمران خان نے ریفرنس بھجوا دیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے منحرف اراکین کیخلاف کارروائی اور ان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ریفرنس بھیج دیا ہے۔ چیف وہپ عامر ڈوگر نے پیش کیا۔ ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ منحرف اراکین کیخلاف یہ ریفرنس آئین کے آرٹیکل 63 اے مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، وزیر داخلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران سرکار کی تمام تدبیریں الٹی ہوگئی ہیں،لیاقت بلوچ
لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران سرکار کی تمام تدبیریں الٹی ہوگئی ہیں۔ لیاقت بلوچ نے جامع مسجد اعلیٰ میں خطاب اور مرکزی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران سرکار کی تمام تدبیریں الٹی ہوگئی ہیں،پی ٹی آئی کا غیر جمہوری، شرارتی مزید پڑھیں
عبداللہ سنبل کا نیا چیف سیکرٹری پنجاب بننے سے انکار
لاہور: عبداللہ خان سنبل نے چیف سیکرٹری پنجاب کی تعیناتی پر معذرت کرلی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے آئی جی اور چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کی وفاقی حکومت کو سمری ارسال کی تھی اور چیف سیکرٹری پنجاب کی تعیناتی میں عبداللہ خان سنبل کا نام بھی شامل تھا۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
عمران خان کی حمایت میں کہیں کچھ نہیں لکھا، فاطمہ بھٹو
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے میر مرتضی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے واضاحت دی ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کوئی مضمون نہیں لکھا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں نے وزیراعظم مزید پڑھیں