مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا بھی عمران خان کیخلاف پھٹ پڑے

معروف سکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں جو خط لہرایا تھا، وہ جعلی ہے۔ انہوں نے دلیل پیش کی کہ سماء ٹی وی کے اینکر ندیم ملک نے فوج کو خط لکھ کر پوچھا کہ اس خط کی سچائی کیا ہے تو جواب آیا کہ کوئی مس مزید پڑھیں

چین کی حیاتیاتی ہتھیاروں کی تحقیق اور استعمال کی سخت مخالفت

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نائب مندوب ڈائی بْنگ نے کہا  ہیکہ دوسری جنگ عظیم کے دوران چین حیاتیاتی ہتھیاروں سے وسیع پیمانے پر متاثر ہوا تھا۔ چین ہمیشہ حیاتیاتی ہتھیاروں سمیت بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کی مکمل ممانعت اورمکمل تلفی کی وکالت کرتا ہیاور کسی بھی ملک مزید پڑھیں

آئین کی بالادستی کے لیے کارکنان اپنا رول ادا کریں،نواز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔ نواز شریف نے گزشتہ روز پارٹی عہدیداروں کے اجلاس سے آن لائن خطاب کیا۔دوران خطاب نواز شریف نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ آئین کے تحفظ مزید پڑھیں

از خود نوٹس، چیف جسٹس نے شہباز شریف کو روسٹرم پر بلا لیا

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)عدالت عظمیٰ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سماعت چیف جسٹس نے شہباز شریف کو روسٹرم پر بلا لیا۔شہباز شریف نے روسٹرم پر آ کر کہا کہ عام آدمی ہوں قانون کی بات نہیں کروں گا،میں کچھ گزارش کروں زیادہ بات مخدوم علی کریں گے۔ مزید پڑھیں

روس کا افغان طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنیکی جانب بڑا قدم

ماسکو (آن لائن) روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کر لیا گیا ہے۔ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخروا کے مطابق اقدام دوطرفہ تعلقات کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی بحال، پی ٹی آئی کو دھچکا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کو دھچکا، سپریم کورٹ نےاسپیکر کا فیصلہ غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کردی ،اجلاس 9اپریل ہفتہ کو ہوگا جس میں عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوگی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کسی کوووٹنگ سے نہیں روک سکتی ،اسمبلی توڑنے کافیصلہ غیر آئینی تھا ،وزیر مزید پڑھیں

ایمن الظواہری کی جانب سے حجاب گرل مسکان کی حمایت پر بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی

نئی دہلی —  القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی جانب سے مبینہ ویڈیو پیغام میں بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی مسلمان طالبہ مسکان خان کی تعریف پر اُن کے والد اور مسلم تنظیموں نے مذمت کی ہے۔ مسکان کے والد محمد حسین خان نے جمعرات کو کرناٹک کے قصبے مانڈیا میں ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام، ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 188 روپے پر پہنچ گیا

اسلام آباد —  پاکستان میں جاری سیاسی بحران کی وجہ سے روپے کی قدر مسلسل کم ہو رہی ہے اور جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔ پہلی بار پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی انٹربینک قدر 188 روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستا ن اسٹیٹ مزید پڑھیں