یمن: صدر عبدالربہ ہادی نے اپنے اختیارات صدارتی کونسل کو منتقل کر دیئے

یمن کے مغربی صوبہ حدیدہ میں ہوئے بم حملے میں  ایک بچہ ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے حدیدہ امن مشن کےمطابق، یہ بم حملہ  حدیدہ کے قصبے الحوق میں ہوا۔ بیان میں اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ طرفین  سے بارودی سرنگوں اور جنگ سے بچے دھماکہ خیز مواد مزید پڑھیں

ہم روس کو سر اٹھانے کے قابل نہیں چھوڑیں گے: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ  بوچا میں عام شہریوں کا بہیمانہ قتل، لاشیں ایک اجتماعی قبر میں ڈالنا، ظلم و بربریت  اور انسانیت سوز مناظر  بلا شبہ دنیا کے مشاہدے کے لیے چھوڑ دیے گئے ہیں۔  لیبر یونین کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ عام شہریوں کا مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ بظاہر آرٹیکل 95 کی خلاف ورزی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ازخود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ اسپیکر رولنگ کیس میں عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا ہم یہاں بیٹھ کر غیر آئینی کام ہونے دیں؟ جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے کہا کہ کیا اسمبلی کو اس طرح سیل کیا جا مزید پڑھیں

عمران خان بھاگتے بھاگتے آئین بھی توڑ کر بھاگ گیا‘بلاول زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کیس کا فیصلہ اپوزیشن یا عمران خان کے حق میں نہیں‘ آئین کے حق میں آنا چاہیے‘ایسا نہیں ہوتا تو الیکشن متنازع بھی ہوں گے اور پْرتشدد بھی‘۔ اسلام آباد نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

کیا القاعدہ کا سربراہ ایمن الظواہری زندہ ہے؟

ویب ڈیسک —  القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ بھارتی مسلمان لڑکی کی جحاب پر پابندی کے خلاف کھڑے ہونے پر اس کی تعریف کر رہے ہیں۔ مہینوں بعد بظاہر یہ پہلا ثبوت ہے کہ وہ ابھی تک زندہ ہے۔ ایمن الظواہری کی موت کی افواہیں مزید پڑھیں

فرح خان کے پاس کتنی دولت ہے؟ تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی سہیلی فرح خان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی دولت میں عمران خان کے دور حکومت میں کئی گنا اضافہ ہوا۔ انہوں نے دن دوگنی رات چوگنی ترقی کی۔ خیال رہے کہ اپوزیشن رہنماؤں اور عمران خان کے قریبی ساتھی علیم خان مزید پڑھیں

بوچا کے مناظر نقلی اور روس ۔ یوکیرین مذاکرات کو متاثر کرنے کی ایک چال ہے، سرگئے لاوروف

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کے شہر بوچا میں عام شہریوں کے قتل عام کے حوالے سے تصاویر "نقلی ” ہیں اور یہ  عمل روسی اور یوکرینی وفود کے درمیان جاری مذاکرات کو متاثر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں لاوروف نے کہا کہ یوکرین کی فوج مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول32

زمینی، ہوائی، سمندری اور ریل کے نقل و حمل کے نظام کے بعد، پانچویں نقل و حمل کے نظام کو تیار کرنے کے لیے مطالعات جاری ہیں۔ آئیے اس نئی نسل کے ٹرانسپورٹیشن سسٹم کو جانتے ہیں جسے ہائپر لوپ کہا جاتا ہے، جو آپ کو زمین پر آواز کی رفتار کے قریب رفتار سے مزید پڑھیں