کندھکوٹ:نیازی حکومت کے خاتمے کی خوشی میں پی پی کی جانب سے یوم تشکر منایا گیا

کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) شہر میں نیازی حکومت کے خاتمے کی خوشی میں پی پی ضلع کشمور کندھکوٹ کی جانب سے یوم تشکر منایا گیا اور خوشی میں لائبریری چوک سے پریس کلب تک نجات ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت پی پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری الطاف احمد کھوسو، ڈاڈو جکھرانی،غلام الرسول میرانی، شہزادو کھوسو، مزید پڑھیں

حکومت کا رمضان پیکج آٹے میں نمک کے برابر ہے،جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ ہے کہ ہر سال ماہ مقد س کی آمد کے ساتھ ہی ملک کے اندر مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہو جاتا ہے، اشیا خورونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ جاتی ہیں۔امسال بھی صورتحال جوں کی توں ہی ہے۔ حکومت کا رمضان مزید پڑھیں

شہباز شریف اور بلاول کو مولاجٹ بننا ہوگا‘ریحام خان

اسلام آباد ( آن لائن)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپوزیشن رہنما شہباز شریف اور پی پی پی چیئرمین بلاول زرداری کو مولا جٹ بننے کا مشورہ دیا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں ریحام خان نے کہا کہ شہباز شریف اور بلاول ٹھگوں کو ڈیل کرنے میں نرمی برت رہے ہیں،نوری نت کے مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس‘ اسحق ڈار ودیگر کیخلاف ریفرنس پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (اے پی پی) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار وغیرہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت13 اپریل تک ملتوی کردی۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی اور شریک ملزمان کے وکلا عدالت پیش ہوئے۔ دوران سماعت شریک ملزم کے مزید پڑھیں

‘عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھیوں کو ای سی ایل پر ڈالنے کا مطالبہ’

علیم خان گروپ نے عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھیوں کو ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ غیر سیاسی مشیروں اور بیورو کریٹس کے نام بلیک لسٹ میں ڈالے۔ علیم گروپ کے اہم رہنما شعیب صدیقی کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ چاہے تو سپیکر کی غیر آئینی رولنگ پر اس کی کھال اتار دے لیکن الیکشن کی جانب سفر جاری رکھنے کا حکم دے

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے تاریخی نوعیت کے حامل تحریک عدم اعتماد مسترد کیس کا آئندہ 24 گھنٹوں میں فیصلہ دینا ہے۔ یہ فیصلہ تعین کر دے گا کہ 22 کروڑ پاکستانی جس اذیت، کوفت اور سیاسی افراتفری سے اس وقت گزر رہے ہیں مزید پڑھیں

24گھنٹوں میں کرونا سے کوئی وفات نہیں ہوئی،سعودی وزارت صحت

ریاض: سعودی عرب میں 30 مارچ 2020 کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران میں کرونا وائرس سے متاثرہ کسی مریض کے فوت ہونے کا اندراج نہیں ہوا۔ اس طرح مجموعی اموات کی تعداد 9050 رہی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ 24 مزید پڑھیں

ایران کا سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کو سزا دلانے سے دستبردارنہ ہونے کا اعلان

تہران: ایران کے ایک اعلی عدالتی عہدہ دار نے کہا ہے کہ امریکا کے فضائی حملے میں اعلی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے ذمے داروں کو جب تک سزانہیں دلوادی جاتی ،اس وقت تک ایران اپنے مقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے پراسیکیوٹرجنرل محمد جعفرمنتظری نے کہاکہ ایران اس مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا مشترکہ طور پر ہائپرسونک ہتھیاروں کی تیاری کا عزم

واشنگٹن: امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے اتحاد نے ہائپرسونک ہتھیاروں اور’’الیکٹرانک جنگی صلاحیتوں ‘‘میں قریبی آپسی تعاون کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام بحرالکاہل کے علاقے میں چین کے فوجی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے کہا کہ وہ ہائپرسونک ہتھیاروں اورالیکٹرانک جنگی مزید پڑھیں