نئی دہلی: مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجروال کے فلم کشمیر فائلز کے خلاف تبصرے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان نے مزید پڑھیں
زمرہ:
موڈیز کی عالمی ریٹنگ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کر دی
نیو یارک: معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز کی عالمی ریٹنگ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کر دی۔موڈیز نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ عدم اعتماد تحریک سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ” منفی ” ہو گی۔ تحریک سے بے یقینی اور پالسی کا تسلسل متاثر ہو گا۔ ترقی کے لئے مزید پڑھیں
میرپورخاص:پولیس جرائم کی روک تھام میں ناکام
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) غریب آباد تھانے کی پولیس جرائم کی روک تھام میں ناکام، پولیس کی جانب سے مختلف جرائم میں گرفتار ملزمان کے ورثاء کی جانب سے مدعی کو دھمکیوں کے خلاف اسٹیشن چوک سے پریس کلب تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اُٹھا رکھے مزید پڑھیں
ملک بھر کے 22 پریس کلبز کے صدور و سیکرٹریز کی اسلام آباد روانگی
بدین(نمائندہ جسارت) ملک بھر سے 22 پریس کلبز کے صدور اور سیکرٹریز کی اسلام آباد آمد آج وزارت اطلاعات و نشریات کی تقریب میں شرکت اور وفاقی وزیر فواد چودھری سے ملاقات کریں گے۔حیدرآباد، بدین، ٹھٹھہ، سکھر، حب، لاہور، پشاور، فیصل آباداور جھنگ سمیت ملک بھر 22 پریس کلبز صدور اور سیکرٹریز کی اسلام آباد مزید پڑھیں
میرپورخاص، رمضان المبارک کی آمد سے قبل پانی کا شدید بحران
میرپورخاص(نمائندہ جسارت)میرپورخاص میں شدید گرمی اور رمضان المبارک کی آمد سے قبل پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا پبلک ہیلتھ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پانی کی سپلائی نہیں کی جا سکی، کراچی کی طرز پر میرپورخاص میں بھی ٹینکرز مافیا نے پنجے گاڑھ لیے اور 800 روپے میں مزید پڑھیں
امریکی دارالحکومت میں چیری کے درختوں پر کھلے بہار کے رنگ
No media source currently available
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی جیت، بابر اور امام کی سینچریاں
ویب ڈیسک — پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی ہے۔ جمعرات کو لاہور کے قذافی اسٹیدیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلیا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے حامیوں کی ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل سے بدتمیزی
پی ٹی آئی کے حامیوں نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما کنور نوید جمیل سے بدتمیزی کی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر پیش آیا۔ ایم کیو ایم قیادت نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری نے اس واقعے پر شدید ردعمل مزید پڑھیں
گجرات کے چوہدریوں کا اقتدار حاصل کرنے کا خواب گورنر پنجاب چوہدری سرور نے چکنا چور کر دیا
پی ٹی آئی حکومت نے ق لیگ کے مشورے پر پہلے پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا لیکن گورنر پنجاب چوہدری سرور نے فوری اجلاس بلانے سے انکار کردیا۔ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق گذشتہ روز گجرات کے چوہدری برادران عمران خان کو اس بات پر قائل کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں
غیر ملکی سازش میں میڈیا کے سینئر لوگ بھی شامل ہیں، فواد چودھری کا الزام
وزیر اطلاعات فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کو ہٹانے کی سازش پاکستانی میڈیا کے چند سینئر افراد بھی شامل ہیں۔ یہ سازش غیر ملکی حکومت کی خواہش پر تیار کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے مزید پڑھیں