اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کوعمران خان کے انجام سے سبق حاصل کرنا چاہئیے۔ (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ سیاست دانوں کوعمران خان کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہئیے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ ۔ ازبیکستان تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک لیجانے کا عندیہ
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ اور ازبیکستان کے درمیان تجارتی حجم کے سال 2021 میں 72 فیصد کے قریب اضافے کے ساتھ 3.6 ارب ڈالر تک پہنچنے پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہم مشترکہ اقدامات کی بدولت اس مقدار کو 10 ارب ڈالر تک لیجائیں گے۔‘‘ صدر ایردوان نے اپنے ہم مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کا ریکارڈ ’خفیہ‘ رکھنے کی استدعا مسترد کردی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا انکشاف اس وقت سامنے آیا جب الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی میں 15 مارچ کو جمع مزید پڑھیں
پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ
ق لیگ کے رہنما پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر استعفیٰ نہیں دیں گے۔ وہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے پر رہتے ہوئے ہی وزیراعلیٰ کا ووٹ لیں گے، مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد بڑی عالمی سازش، دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایک بڑی عالمی سازش ہے اور دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران ملکوں میں آتے رہتے ہیں، کوئی نئی چیز نہیں ہے، تحریک عدم مزید پڑھیں
الا سلوادور میں گینگ کے خلاف آپریشنز میں مزید 11 افراد ہلاک
بتایا گیا ہے کہ ایل سلواڈور میں گینگ کے خلاف سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں مزید 11 افراد مارے گئے۔ علاقائی پریس کی خبروں کے مطابق ایل سلواڈور کے صدر نائیب بوکیل کی جانب سے ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد پولیس نے اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ نیشنل پولیس مزید پڑھیں
روس پر پابندیاں سخت نہ ہوئیں تو اس کا خمیازہ ہم بھگتیں گے: یوکرینی صدر
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کو مزید سخت بنانے اوران پر فوری عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ زیلنسکی نے قوم سے خطاب میں کہا کہ اگر یہ پابندیاں نرم یا ناکام ہوئیں تو روس زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے جس کا خمیازہ یوکرینی عوام کو بھگتنا ہوگا۔ یوکرینی صدر نے مزید پڑھیں
ترکی: دونوں فریقین کے درمیان قربت میں اضافہ ہمارے لئے باعثِ ممنونیت ہیں
روس کے 24 فروری کو یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے کے بعد آج استنبول میں فریقین کے مابین مذاکرات کا انعقاد ہوا۔ دولما باہچے صدارتی دفتر میں منعقدہ اجلاس روسی اور یوکرینی فریقین کے درمیان سربراہی اور بین الوفود مذاکرات کے بعد اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ مذاکرات کے اختتام پر ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش مزید پڑھیں
یہود پر حملے ، اسرائیل میں ہتھیاروں کی مانگ بڑھ گئی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں یہود پر حملوں کے باعث ہتھیاروں کے لائسنس کی مانگ بڑھ گئی۔ عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کے روز خضیرہ میں ہونے والے حملے کے بعد اسرائیل میں ہتھیار رکھنے کے لیے لائسنس حاصل کرنے کی درخواستوں کی شرح میں 700 فیصد اضافہ ہوا۔ مقبوضہ شہر خضیرہ مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر دفاع کی شاہ اُردن عبداللہ دوم سے ملاقات
عمان : شاہ اُردن عبداللہ دوم اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے گفتگو کررہے ہیں عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاقات کے دوران ماہ رمضان میں اسرائیل فلسطین کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کی مزید پڑھیں