ٹی آر ٹی ورلڈ فورم پہلی بار اس سال منعقد کیے جانے والے NEXT نوجوان فورم کے تحت نوجوان صحافیوں،ادیبوں،رضا کاروں اور مستقبل سے وابستہ ماحولیاتی تغیر، خلاءی سیاحت، جدید ٹیکنالوجی،معاشرتی پستی، جیسے مختلف موضوعات پر نظریات کا ادراک ایک پلیٹ فارم پر کرسکتے ہیں۔ استنبول 14 مئی 2022 مزید معلومات کے لیے: /http://www.trtworldforum.com/next
زمرہ:
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز پی ٹی آئی کا کوئی رکن ایوان میں نہ جائے، وزیراعظم نے ہدایت کردی
وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز تحریک انصاف کا کوئی رکن قومی اسمبلی ایوان میں نہ جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کو یہ احکامات خط کے ذریعے دیئے گئے ہیں۔ ان کی جانب سے مزید پڑھیں
‘وزیراعظم کو کسی بیرونی طاقت نے دھمکی آمیز خط نہیں لکھا، قومی سلامتی کے اداروں نے صاف صاف انکار کردیا’
تجزیہ کار کامران یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو کسی بیرونی طاقت کی جانب سے کوئی دھمکی آمیز خط نہیں لکھا گیا۔ قومی سلامتی کے اداروں نے ایسی بات ہی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ اہم خبر انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” مزید پڑھیں
بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین کی جلد حکومت میں واپسی ہوگی، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے اراکین نے حکومت سے رابطہ شروع کر دیا ہے، ان کی جلد ہی واپسی شروع ہو جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب میں کہی۔ اس موقع پر دھمکی مزید پڑھیں
کانگو میں نگرانی مشن کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 فوجی جوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
500سے زائد چینی شہریوں کو یوکرین کے پڑوسی ممالک منتقل کر دیا گیا، چین
بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین میں موجود چینی شہریوں کی محفوظ علاقوں تک منتقلی کے کام کا ایک مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ یوکرین میں موجود 5200 سے زائد چینی شہریوں کو بحفاظت یوکرین کے پڑوسی ممالک تک منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں
تعلیمی بورڈ بھاری فیس کی وصولی کا فیصلہ واپس لے، آفتاب نظامانی
ٹنڈو محمد خان/سجاول (نمائندگان جسارت) اساتذہ تنظیم گسٹا کی جانب سے حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے غریب طلبہ وطالبات سے بھاری فیسوں کی وصولی کے خلاف آفتاب نظامانی کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے مظاہرہ اور سخت نعرے بازی کی گئی۔ اس موقع پر مظاہرین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
میرپورخاص،بااثر تاجروں کو گندم ذخیرہ کرنے کی کھلی چھوٹ
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) محکمہ خوراک کے نااہل افسران نے گندم کا سرکاری کوٹہ پورا کرنے کے لیے گھروں پر کھانے کے لیے لے جانے والے شہریوں کی گندم بھی پکڑنا شروع کر دی جبکہ بااثر اور سیاسی اثر ورسوخ رکھنے والے تاجروں کو ہزاروں من گندم زخیرہ کرنے کی چھوٹ دے دی ہے محکمہ خوراک کے مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں ایک شخص جاں بحق
اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ایک شخص انتقال کر گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 27 ہزار 046 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید پڑھیں
پوچا کماری قتل کیس: پیشرفت رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش
کراچی (اسٹاف رپورٹر) روہڑی میں ہندو لڑکی پوجا کماری کے قتل کا معاملہ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے نوٹس پر ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی پیش کیس کی پیش رفت رپورٹ جمع کرادی۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کیس میں ملوث 3 ملزمان واحد بخش، سائیں بخش اور امیر بخشکو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں